Sociology Fa Part 1 Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اداروں کی بنیاد کس پر قائم ہے معمولات پر معاشیات پر کارکردگی پر ثقافت پر
2 اداروں کی کارکردگی جانچنے کا کام کس ادارہ کے ذمے ہے تعلیمی سیاسی معاشی مذہبی
3 کون سان ادارہ افراد کو قانون سے روشناس کراتا ہے تعلیمی ادارہ معاشی ادارہ مذہبی ادارہ خاندان
4 تعلیم کی کتنی اقسام ہیں ایک دو چار چھ
5 تفریح مہیا کرنا کس ادارے کا وظیفہ ہے معاشی تفریحی تعلیمی سیاسی
6 فرد کی زندگی کی ابتداء کس ادارے سے شروع ہوتی ہے تعلیمی خاندان مذہبی تفریحی
7 کس ماہر عمرانیات نے ادارے کو معاشرتی معمولات کے باہمی تعلق کا نام دیا ہے ینگ اینڈ میک میلنسوسکی برٹرنڈ بارنس
8 معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں انحراف عمرانیات معاشرتی ادارے سماجی درجی بندی
9 زکوۃ کا تعلق کس ادارے سے ہے تعلیمی معاشی مذہبی تعلیمی
10 عدالتیں و جیلیں کس ادارہ سے تعلق رکھتی ہیں سیاسی ادارہ معاشی ادارہ مذہبی ادارہ تعلیمی ادارہ
11 شادی بچوں کو تربیت و حاجات پوری کرنا کس ادارہ سے تعلق رکھتا ہے معاشی ادارہ تعلیمی ادارہ خاندان مذہبی ادارہ
12 بنیادی ادارے کن معاشرون میں پائے جاتے ہیں ترقی پذیر ترقی یافتہ تمام بلدیاتی
13 ادارے معاشرہ کے ہیں اجزاء ثقافت علامت کچھ بھی نہیں
14 معاشرہ کی بنیاد ہے نفسیات عمرانیات منصب سماجی ادارے
Download This Set