Sociology Fa Part 1 Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مزہبی و ثقافتی اقدار کے محافظ؟ تفریحیادارے معاشیادارے مزہبیادارے ا اور ب
2 کس کو معاشرتی معمولات کا باہمی تعلق کہا گیا ہے؟ گروہ کمیونیٹی گاؤں ادارہ
3 نمائش و قومی تفریحات کس ادارے سے تعلق رکھتی ہے؟ مزہبی تفریحی خاندان معاشی
4
تجارتی مراکز و بینکوں کا تعلق کس ادارہ سے ہے؟
مزہبی تفریحی خاندان معاشی
5 معاشرتی اداروں کی تعداد میں اضافہ کی وجہ؟ مزہبی ہم آہنگی مزہب سے دوری غربت صنعتی ترقی
6 اداروں پر مشتمل ہوتا ہے؟ معاشرہ خاندان محلّہ سکول
7 خاندان کس قسم کا ادارہ ہے؟ انقلابی بنیادی اجتماعی معاشی
8 معاشرتی ادارے کی خصوصیت نمایاں ہے؟ ثقافت معاشرتی حرکت ضروریات کی تکمیل گروہ بندی
9 رسمی تعلیم حاصل ہوتی ہے؟ گاؤں میں سکولوں میں گھر میں بازار میں
10 خاندان کس کا مجموعہ ہے؟ افراد چرند پرند خوشیوں والدین اور اولاد
11 معاشی ادارہ کس چیز کو کنٹرول کرتا ہے؟ معشیت رہن سہن اخلاقیات حکومت
12 پاکستان میں زیادہ رائج خاندان کی قسم؟ سادہ مشترکہ جمہوری مدرسری
13 ایک شوہر کی بیک وقت کئی بیویاں کہلاتی ہیں؟ کثیر زنی کثیر شوہری یک زوجگی مادرسری
14 کس خاندان میں عورت کو اختیار اور برتر حیثیت حاصل رہتی ہے؟ پدرسری مدرسری مشترکہ سادہ
15 خاندان کا سب سے اہم ترین وظیفہ ہے؟ تفریح نسل انسانی کی بقاء فرد کی ترقی حالت کی بہتری
16 قانون سازی اور نظم و ضبط کس ادارہ سے وابستہ ہے؟ معاشی سیاسی مزہبی تعلیمی
17 عقیدے کا تعلق کس سے ہے؟ سیاست مزہب خاندان معشیت
18 مستقل اور دیرپا ہوتے ہیں؟ فیشن ادارے لباس کے انداز کھانے پینےکے انداز
19 طاقت اور اختیار کا کس ادارے سے تعلق ہے؟ مزہب خاندان معشیت سیاست
20 اداروں کے وجود میں آنے کی وجہ؟ معاشرتی حاجات آلودگی عمارتیں مکانات
Download This Set