1 |
جنگ کے دوران جرائم کی شرح؟ |
گر جاتی ہے
بڑھ جاتی ہے
ساکن رہتی ہے
یہ تمام
|
2 |
عصبیت کی وجہ سے معاشرے کے افراد دشمن کے سامنے اپنےاختلافات؟ |
بڑھا لیتے ہیں
بھول جاتے ہیں
ساکن رہتے ہیں
کم کر لیتے ہیں
|
3 |
عصبیت کی وجہ سے اندرونی دفاعی طاقت ہوتی ہے؟ |
کمزور
نا مکمل
مضبوط
کوئی نہیں
|
4 |
عصبیت کی وجہ سے اندرونی دفاعی طاقت ہوتی ہے؟ |
کمزور
نا مکمل
مضبوط
کوئی نہیں
|
5 |
ترقی یافتہ ممالک کے باشندے ترقی پزیر ممالک کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ |
ادنٰی
اعلٰی
برابر
کوئی نہیں
|
6 |
کسی بھی گروہ کی کامیابی کا انحصار اسکے ارکان میں؟ |
منصب پر ہوتا ہے
عصبیت پر ہوتا ہے
تصادم پر ہوتا ہے
نفرت پر ہوتا ہے
|
7 |
عصبیت گروہ کے ارکان کے درمیان تعلق کو کرتی ہے؟ |
مضبوط
کمزور
کچھ نہیں
|
8 |
عصبیت میں انسان دوسرے کی کسی بھی چیز کو سمجھتا ہے؟ |
اچھا
برابر
کم تر
کوئی نہیں
|
9 |
عصبیت کیا ہے؟ |
ثقافت
قوم کا نام
جزبہ
درجہ بندی
|
10 |
عصبیت زندگی کے کس کس شعبے میں پائی جاتی ہے؟ |
سیاحت میں
کھیل میں
کاروبار میں
ہر شعبہ میں
|
11 |
عصبیت میں فرد اپنے گروہ سے کرتا ہے؟ |
محبت
نفرت
مساوی سلوک
کوئی نہیں
|
12 |
عرب ممالک کے باشندے دوسرے مسلمان ممالک کے افراد کو سمجھتے ہیں؟ |
ادنٰی
اعلٰی
برابر
کچھ نہیں
|
13 |
عصبیت میں کوئی قوم یا گروہ اپنے آپ کو سمجھتی ہے؟ |
اعلٰی
ادنٰی
برابر
کچھ نہیں
|
14 |
عصبیت کا تصور پایا جاتاہے؟ |
ترقی پزیر معاشرے میں
ترقی یافتہ
تمام معاشروں میں
کسی معاشرے میں نہیں
|
15 |
نسلوں میں اونچ نیچ کی تمیز کہلاتی ہے؟ |
درجہ بندی
عصبیت
ذات پات
کلاس
|
16 |
عصبیت ایک گروہ کے ارکان کے تعلق کو کرتی ہے |
مضبوط
کمزور
اثر نہیں کرتی
ان میں سے کوئی نہیں
|
17 |
عصبیت کا نظریہ پیش کیا |
آگسٹ کومٹے نے
میکس ویبر نے
ڈرخائم نے
ابن خلدون نے
|
18 |
عصبیت کا ایک نقصان ہے |
آبادی بڑھنا
دوسروں سے نفرت
آلودگی
کوئی نہیں
|
19 |
ثقافتی اضافیت میں کسی بھی چیز یا وصف کو کیسے پرکھا جاتا ہے |
علیحدہ نکال کر
اس کے ماحول کے مطابق
پرکھا نہیں جاتا
ان میں سے کوئی نہیں
|
20 |
والدین کا اپنے بچے کو دوسرے بچوں پر ترجیح دینے کی وجہ |
اخلاقیات
نفرت
عصبیت
خوبصورتی
|