1 |
اپنے معیار پر دوسری ثقافت کو پرکھنا ؟ |
ثقافتی اضافیت
معمولات
عصبیت
انتقام
|
2 |
جزباتی احساس ہے؟ |
عصبیت
معمولات
مستحبات
انحراف
|
3 |
عصبیت کی وجہ سے افراد کا باہمی تعلق ـــــــــ ہے؟ |
مضبوط
کمزور
اورط
یہ تمام
|
4 |
عصبیت کی نفی ہے؟ |
ثقافتی اضافیت
تبدیلی
معاشرتی مسئلہ
غربت
|
5 |
عصبیت کا وظیفہ؟ |
شناخت کا زریعہ
معاشرتی گروہ
معاشرتی عمل
ذات
|
6 |
ان میں سے کونسا جزباتی رویہ ہے؟ |
مسابقت
مصالحت
تفاعل
عصبیت
|
7 |
عصبیت کس معاشرے میں زیادہ ہوتی ہےَ؟ |
دیہی
بلدیاتی
جدید
کوئی نہیں
|
8 |
عصبیت کی علامت؟ |
قومیت
سیاسی عدم تصادم
ثانوی گروہ
خارجی گروہ
|
9 |
سیاسی پارٹیوں میں تصادم کی وجہ؟ |
ثقافت
غربت
حرکت پزیری
عصبیت
|
10 |
قبیلے اور برادریوں کی بنیاد؟ |
معاشرتی عمل
معاشرتی تغیر
عصبیت
درجہ بندی
|
11 |
جدت پسندی کی حوصلہ شکنی کرتی ہے؟ |
مصالحت
عصبیت
ثقافت پزیری
گروہ بندی
|
12 |
عصبیت کے ہیں |
فائدے
نقصان
ا اور ب دونوں
کوئی نہیں
|
13 |
عصبیت سے مراد ہے؟ |
دوسروں سے لا تعلقی
دوسروں سے تعلق جوڑنا
خود کو دوسروں سے بہتر سمجھنا
دوسروں کو اچھا سمجھنا
|
14 |
عصبیت ایک گروہ کے ارکان کے تعلق کو کرتی ہے؟ |
مضبوط
کمزور
اثر نہیں رکھتی
کوئی نہیں
|
15 |
عصبیت کا نظریہ پیش کیا؟ |
آگسٹ کومٹے نے
میکس ویبرنے
ڈرخائم نے
<div>ابن خلدون نے</div><div><br></div>
|
16 |
عصبیت کا ایک نقصان ہے؟ |
آبادی بڑھنا
دوسروں سے نفرت
آلودگی
کوئی نہیں
|
17 |
عصبیت کا ایک نقصان ہے؟ |
آبادی بڑھنا
دوسروں سے نفرت
آلودگی
کوئی نہیں
|
18 |
ثقافتی اضافیت میں کسی بھی چیز یا وصف کو کیسے پرکھا جاتا ہے؟ |
علیحدہ نکال کر
اس کے ماحول کے مطابق
پرکھا نہیں جاتا
کوئی نہیں
|
19 |
والدین کا اپنے بچے کو دوسرے بچوں پر ترجیح دینے کی وجہ؟ |
اخلاقیات
نفرت
عصبیت
خوبصورتی
|
20 |
فوج کی تنظیم سے جنگ کرنے کی ایک بڑی وجہ؟ |
سماجی تفاعل
محبت
لڑائی
عصبیت
|