1 |
فوج کی تنظیم سے جنگ کرنے کی ایک بڑی وجہ |
- A. سماجی تفاعل
- B. محبت
- C. لڑائی
- D. عصبیت
|
2 |
ثقافتی اضافیت میں کسی بھی چیز یا وصف کو کیسے پرکھا جاتا ہے |
- A. علیحدہ نکال کر
- B. اس کے ماحول کے مطابق
- C. پرکھا نہیں جاتا
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
نسلوں میں اونچ نیچ کی تمیز کہلاتی ہے؟ |
- A. درجہ بندی
- B. عصبیت
- C. ذات پات
- D. کلاس
|
4 |
والدین کا اپنے بچے کو دوسرے بچوں پر ترجیح دینے کی وجہ؟ |
- A. اخلاقیات
- B. نفرت
- C. عصبیت
- D. خوبصورتی
|
5 |
عصبیت کا تصور پایا جاتا ہے |
- A. ترقی پزیر معاشرے میں
- B. ترقی یافتہ
- C. تمام معاشروں میں
- D. کسی معاشرے مین نہیں
|
6 |
ان میں سے کونسا جزباتی رویہ ہے؟ |
- A. مسابقت
- B. مصالحت
- C. تفاعل
- D. عصبیت
|
7 |
عصبیت کی وجہ سے معاشرے کے افراد دشمن کے سامنے اپنےاختلافات؟ |
- A. بڑھا لیتے ہیں
- B. بھول جاتے ہیں
- C. ساکن رہتے ہیں
- D. کم کر لیتے ہیں
|
8 |
عصبیت کا وظیفہ؟ |
- A. شناخت کا زریعہ
- B. معاشرتی گروہ
- C. معاشرتی عمل
- D. ذات
|
9 |
عصبیت کی نفی ہے؟ |
- A. ثقافتی اضافیت
- B. تبدیلی
- C. معاشرتی مسئلہ
- D. غربت
|
10 |
نسلوں میں اونچ نیچ کی تمیز کہلاتی ہے |
- A. درجہ بندی
- B. عصبیت
- C. ذات پات
- D. کلاس
|