1 |
معاشرتی زندگی کی کتاب؟ |
- A. عصبیت
- B. ادب
- C. ثقافت
- D. مزہب
|
2 |
تہزیبوں کے تصادم کا نظریہ ہے؟ |
- A. مادہثقافت
- B. غیر مادہثقافت
- C. عصیبت
- D. ثقافتی مماثلت
|
3 |
ان میں سے مادہ ثقافت کونسی ہے |
- A. عقائد
- B. نظریات
- C. اقدار
- D. زیورات
|
4 |
سکول کالج اور عمارتیں ہیں؟ |
- A. مادہثقافت
- B. غیر مادہثقافت
- C. ثقافتی مماثلت
- D. ثقافتیاختلافات
|
5 |
ماحول کا وہ حصہ جو انسان نے بنایا ہو کہلاتا ہے؟ |
- A. ثقافت
- B. مزہب
- C. سیاست
- D. تفریح
|
6 |
سکول کالج و عمارتیں ہیں |
- A. مادہ ثقافت
- B. غیر مادہ ثقافت
- C. ثقافتی مماثلت
- D. ثقافتی اختلافات
|
7 |
ثقافتی اختلافات نمایاں ہیں؟ |
- A. اردو
- B. اسلام
- C. آئین
- D. مقامی لباس
|
8 |
ثقافتی مماثلت کی وجہ؟ |
- A. یکساں مکان
- B. یکساں خوراک
- C. یکساں حاجات
- D. معاشرتی ادارے
|
9 |
انگریزی لفظ کلچر کونسی زبان سے اخز کیا گیا ہے؟ |
- A. عربی
- B. لاطینی
- C. چائینیز
- D. انگریزی
|
10 |
وقت کے ساتھ ساتھ دو گروہوں میں عداوت کا کم ہونا کہلاتا ہے؟ |
- A. ثقافت پزیری
- B. سمجھوتہ
- C. مسابقت
- D. تصادم
|