Sociology Fa Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Sociology Fa Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علم العمران کا بانی ہے. خلدون کومٹے مارکس دیبر
2 عمرانیات کا بنیادی فریضہ ہے. تحقیقی معاشرتی علوم تاریخ انسانیت
3 عمرانیات کون سے مسائل حل کرتی ہے. سماجی حیاتیاتی طبعی نفسیاتی
4 اگسٹ کومٹے نے عمرانیات کا نام رکھا. معاشرتی حیاتیات معاشرتی نفسیات معاشرتی طبیعیات سیاسیات
5 لاگس کس زبان کا لفظ ہے. انگریزی+ یونانی لاطینی فرانسیسی
6 سوشس کس زبان کا لفظ ہے. انگریزی یونانی لاطینی فرانسیسی
7 سوشیالوجی کتنے الفاظ کا مجموعہ ہے. دو تین چار پانچ
8 تعلیم کے مسائل مطالعہ کیے جاتے ہیں. جرم کی عمرانیات سیاست کی عمرانیات تعلیم کی عمرانیات معاشرتی مسائل میں
9 عمرانیات کا نفس مضمون میں شامل جزو معیشت حیوان معاشرتی مسائل فیشن
10 معاشرتی زندگی کے تمام پہلوں کا مطالعہ کرتی ہے. معاشیات نفسیات سیاسیات عمرانیات
11 عمرانیات معاشرے کی سائنس ہے کس کا قول ہے. سمز کا ڈر خائم کا میکس دیبر کا آگسٹ کومٹےکا
12 مذہب کی عمرانیات مطالعہ کرتی ہے. سیاست کا مذہب کا علمائے کرام کا مدرسوں کا
13 جرم کا مطالعہ کرتی ہے. جرم کی عمرانیات سیاسی عمرانیات خاندان عمرانیات مذہب کی عمرانیات
14 شہری آبادی کا مطالعہ کہلاتا ہے. بلدیاتی عمرانیات دیہی عمرانیات جنگ کی عمرانیات قانون کی عمرانیات
15 حکومتوں کے عروج و زوال کا مطالعہ کہلاتا ہے. مذہب عمرانیات سیاسیت عمرانیات سمانی نفسیات دیہی عمرانیات
16 عمرانیات کو سماجی عمل کے مطالعے کا علم قرار دیا . سمز نے میکس دیبر نے سپنسر نے ابن خلدون
17 لفظ سوشیالوجی کس زہن کی پیداوار ہے. سمز کی ابن خلدون کی آگست کامٹے کی ایمائل ڈر خائم کی
18 دیہی عمرانیات میں مطالعہ کیا جاتا ہے. بلدیاتی زندگی کا فوجی تنظیم کا دیہی زندگی کا سیاسی زندگی کا
19 عمرانیات کے مطالعہ میں اہم ہے. فرد انسانی گروہ جانور کوئی نہیں.
20 عمرانیات کی جامع ترین تعریف ہے. ٹیما شیف سمز ٹالکٹ پارسنز میکائیور
Download This Set