1 |
جدید عمرانیات کا بانی کہا جاتاہے. |
- A. اگست کومے
- B. میکس ویبر
- C. ڈر خائم
- D. امام غزالی
|
2 |
معاشرتی زندگی کے تمام پہلوں کا مطالعہ کرتی ہے. |
- A. معاشیات
- B. نفسیات
- C. سیاسیات
- D. عمرانیات
|
3 |
عمرانیات کی جامع ترین تعریف ہے. |
- A. ٹیما شیف
- B. سمز
- C. ٹالکٹ پارسنز
- D. میکائیور
|
4 |
عمرانیات کو سماجی عمل کے مطالعے کا علم قرار دیا . |
- A. سمز نے
- B. میکس دیبر نے
- C. سپنسر نے
- D. ابن خلدون
|
5 |
جرم کا مطالعہ کرتی ہے. |
- A. جرم کی عمرانیات
- B. سیاسی عمرانیات
- C. خاندان عمرانیات
- D. مذہب کی عمرانیات
|
6 |
جب فرد اور معاشرہ آپس میں ٹکراتے ہیں تو ان حالات کا مطالعہ کون سے شعبے میں کیا جاتا ہے. |
- A. معاشرتی بدنظمی
- B. عمرانی طب دماغی
- C. جرمیات
- D. قانون کی عمرانیات
|
7 |
عمرانیات کے مطالعہ میں اہم ہے. |
- A. فرد
- B. انسانی گروہ
- C. جانور
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
دیہی عمرانیات میں مطالعہ کیا جاتا ہے. |
- A. بلدیاتی زندگی کا
- B. فوجی تنظیم کا
- C. دیہی زندگی کا
- D. سیاسی زندگی کا
|
9 |
تربیت کے مسائل عمرانیات کے کونسے شعبے میں مطالعہ کیے جاتے ہیں. |
- A. معاشرتی بدنظمی
- B. معاشرتی نفسیات
- C. خاندان
- D. معاشرتی گروہ
|
10 |
عمرانیات کون سے مسائل حل کرتی ہے. |
- A. سماجی
- B. حیاتیاتی
- C. طبعی
- D. نفسیاتی
|