1 |
کے تحت لڑکا اپنے باپ کو رقیب سمجھنے لگتا ہے |
- A. الیکٹرا کمپلیکس
- B. ایڈی کمپلیکس
- C. انفرادی کمپلیکس
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
مجموعی طور پر صحت (Validity)چار سکیلوں پر معلوم کی جاتی ہے-اور کلینیکل سکیلوں پر خصوصی اوصاف کی پیمائش کی جاتی ہے |
- A. پانچ
- B. آٹھ
- C. دس
- D. بیس
|
3 |
گویا شخصیت فرد کا ماحول اور عوام کے ماحول کے ساتھ برتائو کا منفرد اور انداز ہے |
- A. کمزور
- B. مستقل
- C. طاقتور
- D. مکمل
|
4 |
پاکستانی ڈاکٹر نے امریکی شخصیتی آزمائش ایم ایم پی کا ترجمہ کیا |
- A. ڈاکٹر لئیق مرزا
- B. ڈاکٹر حامد شیخ
- C. ڈاکٹر اسلام
- D. پروفیسر عبدالحئی علوی
|
5 |
ماہرین کا سئہ سر کے نظریات کی تائید نہیں کرتیں |
- A. جدید تحقیقات
- B. لاطینی تحقیقات
- C. قدیم تحقیقات
- D. یونانی تحقیقات
|
6 |
عام شخص کے ذہن میں شخصیت کے عموماً پہلو ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
بچے کی زندگی کے دوسرے سال کے دوران اگلا درجہ شروع ہو جاتا ہے |
- A. مبرزی
- B. اخفاء
- C. تناسلی
- D. ذہنی
|
8 |
لوگ ایک جیسی صورت حال میں ایک جیسا ردعمل ظاہر نہیں کرتے |
- A. معاشرتی اختلاف کے باعث
- B. انفرادی اختلاف کے باعث
- C. اجتماعی اختلاف کے باعث
- D. گروہی اختلاف کے باعث
|
9 |
فرائیڈ نے انسانی ذہن کو علیحدہ عناصر میں تقسیم کیا |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
ایڈوڑ دسی ٹالمین ایک ماہر تھا |
- A. انفرادی
- B. کرداری
- C. شخصی
- D. تعریفی
|