More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 1 Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تبدیلی کے باوجود اشیا کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
تجرباتی ادراک
علامتی ادراک
شکل وارض
ادراکی استقامت
Previous
Skip
Next
Question # 2
عاملانہ مشروطیت کا بانی تھا
Choose an answer
تھارن ڈائیک
کوہلر
سکنر
بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 3
معلومات کو قلیل المعیاد حافظے برقرار رکھنے کے لئے مفید ثابت ہوتی ہے
Choose an answer
تفصیلی دہرائی
سادہ دہرائی
مختصر دہرائی
مشکل دہرائی
Previous
Skip
Next
Question # 4
دماغ سے عضلات کی طرف پیغام لے جانے والے اعصاب کیا کہلاتے ہیں:
Choose an answer
حسی اعصاب
حرکی اعصاب
تلازمی اعصاب
نخاعی اعصاب
Previous
Skip
Next
Question # 5
سیکھنے کےلئے لازمی عنصر ہے
Choose an answer
عمل
تحریک
تنظیم
محرک
Previous
Skip
Next
Question # 6
ماہرین کے مطابق محرکات کی کتنی اقسام ہیں:
Choose an answer
2
3
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 7
واقعاتی تسلسل کا حافظ مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
تعلیمی واقعات پر
معاشی واقعات پر
زندگی کے تمام اہم واقعات پر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ماہر نفسیات نے ماشداتی آموزش کو معاشرتی آموزش کہا ہے
Choose an answer
تھارن ڈائیک
کوہلر
سکنر
بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 9
آموزش کے تینوں اصول باہمی طور پر ہیں
Choose an answer
مربوط
مضبوط
کمزور
سست
Previous
Skip
Next
Question # 10
فراموشی کے اسباب ہیں
Choose an answer
آٹھ
نو
دس
گیارہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچوں کی ذہانت کی پیمائش کے لیے کون سی آزمائش بنائی گئی:
Choose an answer
آرمی الفا
آرمی بیٹا
Wais
Wisc
Previous
Skip
Next
Question # 12
تحصیل کا محرک کیا کہلاتا ہے:
Choose an answer
اکتسابی
غیر اکتسابی
عضویاتی
سماجی
Previous
Skip
Next
Question # 13
مطالعے کے کس طریقے کو کلینیکل طریقہ کہا جاتا ہے:
Choose an answer
مطالعہ احوال
سروے
مشاہداتی
تجرباتی
Previous
Skip
Next
Question # 14
مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے:
Choose an answer
3
4
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 15
حافظ کی اس قسم میں ہم اکتسابی رد عمل اور رد عمل کے سلسلے میں یاداشتوں کو محفوظ کرتے ہیں
Choose an answer
پروسیجرل حافظہ
لفظی حافظہ
واقعاتی تسلسل کا حافظ
حافظے کی پیمائش
Previous
Skip
Next
Question # 16
کان کے اندر کتنی ہڈیاں ہیں:
Choose an answer
3
2
5
4
Previous
Skip
Next
Question # 17
آموزش کے قانون کے مطابق کس عمل کو بار بار کرنے سے اسے سیکھنے میں آسانی ہوتی ہے
Choose an answer
قانون آمادگی
قانون مشق
قانون تاثر
انعکاس مشروط
Previous
Skip
Next
Back