1 |
التباس کا تعلق تمام حسوں سے ہے لیکن جو التباسات بہت عام ہیں ان میں سے اکثر کا تعلق ہے |
- A. سماعت
- B. بصارت
- C. شامہ
- D. لمس
|
2 |
کان کے اندرونی حصہ کا نام ہے |
- A. وسطی کان
- B. قافلیہ
- C. یوستا کی نالی
- D. رکاب
|
3 |
انسانی آنکھ میں مستقیم خلیے کی تعداد تقریباً ہے |
- A. بارہ کروڑ
- B. تیرہ کروڑ
- C. چودہ کروڑ
- D. پندرہ کروڑ
|
4 |
اپنے ذاتی تجربات اور شعوری کیفیات کا خود ہی مشاہدہ کیا جاتا ہے: |
- A. مشاہدہ باطن میں
- B. قدرتی مشاہدے میں
- C. منضبط مشاہدے میں
- D. تجرباتی طریقے میں
|
5 |
ہماری دونوں آنکھوں کے درمیان فاصلہ تقریباً ہوتا ہے |
- A. دو انچ
- B. چار انچ
- C. تین انچ
- D. ایک انچ
|
6 |
ہیجانی حالت کے دوران عضویاتی تبدیلیاں پہلے واقع ہوتی ہیں: |
- A. کینن بارڈ کے مطابق
- B. لزارس کے مطابق
- C. شاسٹر سنگر کے مطابق
- D. جیمز لینگ کے مطابق
|
7 |
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت ہوتا ہے: |
- A. 90 ڈگری فارن ہائیٹ
- B. 98 ڈگری فارن ہائیٹ
- C. 106 ڈگری فارن ہائیٹ
- D. 112 ڈگری فارن ہائیٹ
|
8 |
گہرائی کے ادراک کا تعلق بھی ہے |
- A. قربت
- B. فاصلے
- C. نزدیکی
- D. بلندی
|
9 |
حواس خمسہ ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
غیر اکتسابی حیاتیاتی محرک ہے: |
- A. حصول کا محرک
- B. بھوک کا محرک
- C. طاقت کا محرک
- D. جارحیت کا محرک
|