1 |
کمپیوٹر انسانی دماغ کے مقابلے میں زیادہ محفوظ کر سکتا ہے |
معلومات
حقائق
ڈیٹا
ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
بدن میں ہم اعصابی نظام کے ان اعضاء کو رکھتے ہیں، جن کا تعلق دنیا سے ہوتا ہے |
اندرونی
بیرونی
وسطی
حقیقی
|
3 |
دل میں دائیں طرف کے بالائی خانے میں ہوتا ہے |
تھائی موسین
پینکریاز
پیس میکر
پیراتھا ٹرائڈ
|
4 |
جسم میں ریڑھ کی ہڈی کے دونوں جانب پھیلے ہوئے اعصابی نظام کو کہتے ہیں |
محیطی نظام
بدنی اعصابی نظام
خود کار اعصابی نظام
مرکزی اعصابی نظام
|
5 |
جسم کے تمام اعمال و افعال کا مرکز ہے |
دل
فشار خون
خلیے
دماغ
|
6 |
مخ اکبر کے کرے ہوتے ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
جس چیز کو ہم دماغ کا سفیدہ مادہ کہتے ہیں دراصل وہ اجتماع کا نام ہے |
ایکسون
سلیٹی مادہ
حرام مغز
میڈولا
|
8 |
جوان لوگوں میں حرام مغز کی لمبائی ہوتی ہے |
سولہ سے اٹھارہ انچ تک
سولہ سے انیس انچ تک
سولہ سے بیس انچ تک
سولہ سے اکیس انچ تک
|
9 |
دماغ اور نخاع مل کر مرکزی نظام بناتے ہیں |
دماغی
اعصابی
حسی
حرکی
|
10 |
مہیج اگر ایک خاص طاقت سے کم ہو تو اسے محسوس نہیں کرتے |
حسی خلیے
عصبی خلیے
اعصابی خلیے
خلیے
|
11 |
اگر گھٹنے پر ضرب لگائی جائے تو رد عمل کے طور پر جھٹکا پیدا ہوتا ہے |
ہاتھ
ٹانگ
پائوں
ٹخنے
|
12 |
پائوں سے دماغ تک پیغام کئی عصبانیوں کے ذریعے پہنچتا ہے ان عصبانیوں کے سرے ایک دوسرے سے جڑ کر پہنچتے ہیں |
دل
دماغ
حرام مغز
عصبانیہ
|
13 |
جب خارجی اثر سے نیوران میں تحریک پیدا ہوتی ہے تو اس میں بعض تبدیلیاں آتی ہیں |
طبی
طبعی
کیمیاوی
مادی
|
14 |
یہ عصبانیے پیغامات کو حرام مغز سے یا دماغ سے عضلات یا غدود تک لے جاتے ہیں کہلاتے ہیں |
حرکی عصبانیہ
حسی عصبانیہ
تلازمی عصبانیہ
عصبی لہر
|
15 |
عصبانیہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے |
دو
تین
چار
پانچ
|
16 |
ہمارا طرف عمل تکلیف اور راحت سے ہوتا ہے |
پرسکون
متاثر
جدا
اثر انگیز
|
17 |
خود کار اعصابی نظام کا بیشتر تعلق جسم کے اعضاء سے ہے |
اندرونی
بیرونی
دماغی
درمیانی
|