1 |
مہیجات کی غلط تعبیر کو کیا کہا جاتا ہے: |
- A. ادراک
- B. التباس
- C. یاد
- D. خواب
|
2 |
دل میں دائیں طرف کے بالائی خانے میں ہوتا ہے |
- A. تھائی موسین
- B. پینکریاز
- C. پیس میکر
- D. پیراتھا ٹرائڈ
|
3 |
عصبانیہ کے کتنے حصے ہیں: |
- A. دو
- B. چار
- C. تین
- D. چھ
|
4 |
مخ اکبر کے کرے ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
سپئیرمین نے ذہانت کے کتنے عناصر بتائے: |
- A. پانچ
- B. سات
- C. دو
- D. چار
|
6 |
جوان لوگوں میں حرام مغز کی لمبائی ہوتی ہے |
- A. سولہ سے اٹھارہ انچ تک
- B. سولہ سے انیس انچ تک
- C. سولہ سے بیس انچ تک
- D. سولہ سے اکیس انچ تک
|
7 |
کون سا محرک ابتدائی یا بنیادی نہیں: |
- A. پیاس
- B. درجہ حرارت
- C. مادری
- D. تحصیل
|
8 |
اگر گھٹنے پر ضرب لگائی جائے تو رد عمل کے طور پر جھٹکا پیدا ہوتا ہے |
- A. ہاتھ
- B. ٹانگ
- C. پائوں
- D. ٹخنے
|
9 |
ہمارا طرف عمل تکلیف اور راحت سے ہوتا ہے |
- A. پرسکون
- B. متاثر
- C. جدا
- D. اثر انگیز
|
10 |
گان کا کون ساحصہ جسمانی توازن قائم رکھنے کا کام کرتا ہے: |
- A. قاقلیہ
- B. نیم دائرہ نالیاں
- C. طبل گوش
- D. یوستاکی نالی
|