1 |
ایک تظلیلی آزمائش: |
- A. آزمائش داستانی ادراک
- B. کثیررخی جائزہ شخصیت
- C. شرحی پیمانہ
- D. معروضی مشاہدہ
|
2 |
واقعات و حالات کو جاننے کے لئے طریقہ استعمال کیا جاتا ہے |
- A. مطالعے
- B. مشاہدے
- C. ذہنی اعمال
- D. سائنسی علم
|
3 |
معکوس فعال مزاحمت: |
- A. پہلا کام نئی آموزش میں رکاوٹ
- B. نئی آموزش' پرانی آموزش' کو متاثر کرے
- C. دونوں ایک دوسرے کو متاثر کریں
- D. ایک دوسرے کو متاثر نہ کریں
|
4 |
مقیاس ذہانت: |
- A. ذہنی عمر /طبعی عمر
- B. طبعی عمر / ذہنی عمر
- C. طبعی عمر / ذہنی عمر x 100
- D. ذہنی عمر / طبعی عمر x 100
|
5 |
مشروطیت پر تجربے کیے: |
- A. پیولو
- B. فرائڈ
- C. اینا فرائڈ
- D. ایڈلر
|
6 |
آلاتی مشروطیت میں: |
- A. پہلے عمل پھر تقویت
- B. تقویت پھر عمل
- C. پہلے اور دوسرے میں کوئی فرق نہیں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
تحقیق ایک تجرباتی اور منظم تفتیش اور ہے |
- A. طریقہ
- B. اصول
- C. ایجاد
- D. دریافت
|
8 |
مشاہدے کے طریقے کہلاتے ہیں |
- A. میدانی طریقہ
- B. مساحتی طریقہ
- C. تدریجی یا نشونمائی طریقہ
- D. ب اور ج دونوں
|
9 |
امراض کی تشخیص و علاج کرتی ہے: |
- A. کلینیکل نفسیات
- B. غیر طبعی نفسیات
- C. نموئی نفسیات
- D. جرم کی نفسیات
|
10 |
سروے کے طریقے ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|