Psychology Fa Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تعلیمی نفسیات کی شاخ نفسیاتی مسائل کا مطالعہ کرتی ہے تعلیمی اداروں تعلیمی منصوبوں تعلیمی مقاصد تعلیمی سرگرمیوں
2 سب پہلے تجرباتی لیبارٹری لپزگ یونیورسٹی جرمنی میں قائم کی گئی 1780ء 1875ء 1877ء 1879ء
3 نفیسات کی شاخیں ہیں 50 52 53 54
4 ہف مین اور ورنوئی نفسیات کے مقاصد بیان کرتے ہیں دو چار چھ آٹھ
5 ماہرینن نفسیات کا دعویٰ ہےکہ مشاہدے اور مطالعے کا بہتر طریقہ ہے سائنسی طریقوں کا استعمال تجرباتی نفسیات کا استعمال تعلیمی نفسیات کا استعمال نفسیاتی طریقوں کا استعمال
6 ذہن ایک حقیقت ہے جب کہ جسم اس کا حصہ ہے عمل تفاعل افعال کردار
7 تمام اعمال و افعال کا ذمہ دار ہے، مگر غیر مادی ہے نفسیات ذہن روح طب
8 جان ڈیوی نظریے کے حامل تھے ساختیت مکانیکی وظیفیت فوبائیس
9 انسان کے ذہن اعمال و افعال کو سمجھنے کے لئے ہمیں اعمال کے مطالعہ پر انحصار کرنا پڑتا ہے داخلی خارجی عمومی خصوصی
10 نفسیات کا ابتدائی تعلق انفرادی اور گروہی سطح پر کردار سے ہے انسانوں حیوانوں پودوں پانی کی مخلوقات
11 واٹسن مکتبہ فکر کا بانی تھا کرداریت وظیفیت ساختیت گسٹالٹ
12 نفسیات کی سب سے پہلے تعریف کی گئی علم روح علم شعور علم الذہن علم کردار
13 عمومی نفسیات کی قدیم ترین شاخ ہے تعلیمی نفسیات کلینیکل نفسیات غیر معمولی نفسیات تجرباتی نفسیات
14 "نفسیات کردار کا سائنسی طریقوں سے مطالعہ کرتی ہے". بقول واٹسن رش ای سینک مائرز
15 شعور ذہن کی بنیادی ہے صفت ضرورت جزو اکائی
16 نفسیات کا لفظ زبان سے ماخوذ ہے لاطینی یونانی ایرانی فارسی
17 نفسیاتایک نوخیز علم ہے اس نے پچھلی صدیوں کے دوران بڑی تیزی سے ترقی کی ہے دو تین چار پانچ
Download This Set