Psychology Fa Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Psychology Fa Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تاریک نقطہ آنکھ میں کہاں موجود ہوتا ہے: صلبیہ مشیمیہ شبکیہ قزحیہ
2 ذہانت میں عمومی اور خصوصی عناصر کا ذکر کس نے کیا: ویکسلر سٹینفورڈ بینے سپئیرمین
3 مقیاس ذہانت جانچنے کے لئے طبعی عمر کا موازنہ کس سے کیا جاتا ہے: عمومی صحت سماجی رویہ وراثتی خواص ذہنی عمر
4 کیٹل نے اپنے نظریہ شخصیت میں اوصاف کی وضاحت کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا: عنصری تحلیل صف بندی مشاورت تخیل
5 لبلبہ کون سے ہارمون خارج کرتا ہے: تھائراکسن گلوکوچن ایڈرنالین ایسٹروجن
6 شخصیت میں "لاذات" کا تصور کس نے پیش کیا: الپورٹ یونگ فرائیڈ ٹالمین
7 یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والا کس قسم کی شخصیت کا حامل ہوتا ہے: اندورں بین بیرون بین جاذب ہوشیار
8 "کامیابی کی جدوجہد" کرنا کس محرک میں پایا جاتا ہے: تحصیلی وابستگی جارحیت بنیادی
9 کلاسیکی مشروطیت کا بانی کون تھا: واٹسن جیمز پاولو بنڈورا
10 مہیج کا غلط ادراک کیا کہلاتا ہے: التباس واہمہ تمثال تصور
11 رنگوں کی بصارت کے لئے کون سے خلیات کام کرتے ہیں: مستقیمیے حرکی مخروطیے پلازمہ
12 مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے: 3 4 43 46
13 نخاعی اعصاب کہاں سے نکلتے ہیں: کھوپڑی دماغ حرام مغز غدود
14 نفسیاتی مریضوں کی تشخیص کے لئے موزوں ترین طریقہ کون سا ہے: تجرباتی مطالعہ احوال سروے میدانی مساحتی
15 آزاد متغیرہ کے نتیجے میں واقع ہونے ولی تبدیلی کیا کہلاتی ہے: مفروضہ نظریہ تابع متغیرہ مداخلی متغیرہ
16 ماہرین معالجاتی نفسیات کے فرائض کیا ہیں: سماجی مطالعہ ماحولی مطالعہ میڈیکل ٹیسٹ ذہنی امراض کا مطالعہ
17 نفسیات کو سب سے پہلے "علم الکردار" کس نے متعارف کروایا: فرائڈ وونٹ واٹسن ارسطو
Download This Set