1 |
نفسیاتی مریضوں کی تشخیص کے لئے موزوں ترین طریقہ کون سا ہے: |
- A. تجرباتی
- B. مطالعہ احوال
- C. سروے
- D. میدانی مساحتی
|
2 |
"کامیابی کی جدوجہد" کرنا کس محرک میں پایا جاتا ہے: |
- A. تحصیلی
- B. وابستگی
- C. جارحیت
- D. بنیادی
|
3 |
واٹسن مکتبہ فکر کا بانی تھا |
- A. کرداریت
- B. وظیفیت
- C. ساختیت
- D. گسٹالٹ
|
4 |
نفسیات کو سب سے پہلے "علم الکردار" کس نے متعارف کروایا: |
- A. فرائڈ
- B. وونٹ
- C. واٹسن
- D. ارسطو
|
5 |
عمومی نفسیات کی قدیم ترین شاخ ہے |
- A. تعلیمی نفسیات
- B. کلینیکل نفسیات
- C. غیر معمولی نفسیات
- D. تجرباتی نفسیات
|
6 |
کیٹل نے اپنے نظریہ شخصیت میں اوصاف کی وضاحت کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا: |
- A. عنصری تحلیل
- B. صف بندی
- C. مشاورت
- D. تخیل
|
7 |
مقیاس ذہانت جانچنے کے لئے طبعی عمر کا موازنہ کس سے کیا جاتا ہے: |
- A. عمومی صحت
- B. سماجی رویہ
- C. وراثتی خواص
- D. ذہنی عمر
|
8 |
نفسیات کا لفظ زبان سے ماخوذ ہے |
- A. لاطینی
- B. یونانی
- C. ایرانی
- D. فارسی
|
9 |
سب پہلے تجرباتی لیبارٹری لپزگ یونیورسٹی جرمنی میں قائم کی گئی |
- A. 1780ء
- B. 1875ء
- C. 1877ء
- D. 1879ء
|
10 |
نخاعی اعصاب کہاں سے نکلتے ہیں: |
- A. کھوپڑی
- B. دماغ
- C. حرام مغز
- D. غدود
|