Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مردوں کے لئے گولے کا وزن ہوتا ہے 8.260 گرام 9.260 گرام 7.260 گرام 10.260 گرام
2 عضلاتی تناؤ‌ کی وجوہات ہوتی ہیں پانچ وجوہات دو وجوہات تین وجوہات چار وجوہات
3 مسل کی اصطلاح لاطینی زبان کے لفظ سے لی لی گئی ہے جس کے معنی ہیں چوہا شیر بلی کتا
4 اگر ہڈی اندر سے ٹوٹ جائے اور متاثرہ حصے کے اوپر گوشت پر کوئی نشان نہ ہوتو ایسی شکستگی کو کہتے ہیں خم دارشکستگی مرکب شکستگی پیچیدہ شکستگی سادہ شکستگی
5 کھیلوں کے دوران ہڈی ٹوٹتی ہے پانچ طرح سے تین طرح سے دو طرح سے چار طرح سے
6 جسم کی کسی جوڑ کو اچانک مڑ جانے کو کہتے ہیں عضلاتی تناؤ شکستگی عضلاتی کھچاؤ موچ(Sprain)
7 تھالی کے دائرے کے گرد جنگلہ کیوں لگایا جاتا ہے تماشائیوں کی حفاظت کیلئے کھلاڑیوں کی حفاظت کیلئے پرندوں کی حفاظت کیلئے جانوروں کی حفاظت کیلئے
8 تھالی پھینکنے کے بعد دائرے کے کس حصے سے باہر آنا چاہئے پچھلے حصے سے دائیں جانب سے بائیں جانب سے پچھلے نصف حصے سے
9 گول پوسٹ پر لگا ہوا رنگ گول پوسٹ سے کورٹ کی اندر کی جانب کتنے فاصلے پر ہوتا ہے 15.24 سم 16.24 سم 17.24 سم 18.24 سم
10 ہوا کی نالی کی کری ہڈی میں نا تمام حلقوں کی تعداد ہوتی ہے 16تا28 20تا22 22تا24 24تا26
11 نوزائیدہ بچہ ایک منٹ میں سانس لیتا ہے 50 مرتبہ 60 مرتبہ 40 مرتبہ 70 مرتبہ
12 حلق میں سوراخ ہوتے ہیں 8 10 7 12
13 درآمدتنفس میں آکسیجن پھیپھڑوں میں جاتی ہے 20.44 فی صد 22.64 فی صد 20.94 فی صد 22.74 فیصد
14 حالت آرام میں ایک منٹ می ایک بالغ انسان سانس لیتا ہے 16 تا 18 مرتبہ 18 تا 22 مرتبہ 10 تا 20 مرتبہ 20 تا 25 مرتبہ
15 والی بال میں لمبائی والی لائن کہلاتی ہے اینڈ لائن سائید لائن مرکزی لائن اٹیک لائن
16 دل جس جھلی میں لپٹا ہوتا ہے اسے کہتے ہیں پیری کارڈیئل پیرائیٹل وسرل پیری کارڈیم
17 تفریح کس زبان کے لفظ سے ماخوذ ہے یونانی لاطینی انگریزی جاپانی
Download This Set