Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Physical Education Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عورتوں کے لئے تھالی کا وزن ہے 2 کلوگرام 1 کلوگرام 3 کلو گرام 4 کلو گرام
2 قامتی نقائص پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں لڑکپن میں جوانی میں چھوٹی عمر میں بڑی عمر میں
3 درست قامت اچھی شخصیت کی پہچان ہے ضروت ہے آئینہ دار ہے وجہ سے
4 ناخوش گوار خبر سننے سے انسان ہوجاتا ہے چوکنا پژمردہ خوش باخبر
5 انسان کی ذہنی کیفیت اثر انداز ہوتی ہے جسم پر قامت پر ماحول پر انسان پر
6 جسم کے مختلف حصوں کی ایک دوسرے سے مناسبت کو کہتے ہیں قامت خوب صورتی جسامت جسمانی تعلیم
7 عورتوں کے لئے ٹیک آف بورڈ کا اکھاڑے سے فاصلہ ہوتا ہے 12 میٹر 13 میٹر 11 میٹر 14 میٹر
8 مردوں کیلئے گولے کا وزن ہوتا ہے 7.260 کلوگرام 5.000 کلوگرام 4 کلوگرام 3 کلوگرام
9 فٹ بال کھیل میں گول پوسٹ کی موٹائی ہوتی ہے 13 سم 11 سم 12 سم 10 سم
10 والی بال میں ٹائم آؤٹ کا حساب رکھتا ہے ریفری ٹیم کا کپتان ٹٰیم کا کوچ ریفری کا معاون
11 والی بال کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے 17 میٹر 15 میٹر 18 میٹر 13 میٹر
12 نظام تنفس میں حصہ لینے والے اعضاء کی تعداد ہے چھہ سات آٹھہ پانچ
13 خون مادوں سے مل کے بنتا ہے دو چار چھہ آٹھہ
14 دل کے کل خانے ہیں دو تین چار پانچ
15 بناوٹ کے لحاظ سے وریدیں پر مشتمل ہوتی ہیں تین پانچ چار دو
16 پرانے زمانے میں جنگیں ہوا کرتی تھیں دوبدو آسان خوف ناک تباہ کن
17 ذہنی اور جسمانی تندرستی کا نام ہے قوت حوصلہ صحت جرات
Download This Set