1 |
والی بال کی گیند کا وزن ہوتا ہے |
220 گرام
230 سے 250 گرام
260 سے 280 گرام
200 سے 250 گرام
|
2 |
والی بال کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے |
10 میٹر
18 میٹر
14 میٹر
16 میٹر
|
3 |
والی بال کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے |
10 میٹر
18 میٹر
14 میٹر
16 میٹر
|
4 |
کھیل کے آگاز سے اختتام تک قوانین کو نافذ کرنا کام ہے |
سکورر
لائنزمین
امپائر
ریفری
|
5 |
نیٹ بال کے کھیل کا میدان کتنے برابر حصوں میں تقسیم ہوتا ہے |
چار
دو
تین
پانچ
|
6 |
والی بال کے ایک سیٹ میں ہر ٹیم کو زیادہ سے زیادہ کتنے کھلاڑی تبدیل کرنے کی اجازت ہے |
8
6
4
2
|
7 |
والی بال میں آخری گیم مشتمل ہوتی ہے |
10 پوائنٹ پر
15 پوائنٹ پر
20 پوائنٹ پر
30 پوائنٹ پر
|
8 |
نیٹ بال کھیل کا آغاز ہوتا ہے |
سنٹرپاس
ٹاس
جمپ بال
انڑ پاس
|
9 |
مردوں کیلئے ٹیک آف بورڈ کا اکھاڑے سے فاصلہ ہوتا ہے |
14 میٹر
13 میٹر
12 میٹر
11 میٹر
|
10 |
فٹ بال کھیل میں متبادل کھلاڑیوں کی تعداد ہوتی ہے |
10
6
5
3
|
11 |
نیٹ بال کی گیند کا محیط ہوتا ہے |
80 سم
85 سم
69 سے 71 سم
95 سم
|
12 |
شوٹنگ سرکل کا نصف قطر ہوتا ہے |
4.89 میٹر
5 میٹر
6 میٹر
7 میٹر
|
13 |
فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی تعداد |
گیارہ
بارہ
تیرہ
چودہ
|
14 |
فٹ بال میں فری کک کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
15 |
برطانیہ اور یورپ میں تعلیمی جمناسٹک کی سرگرمیاں متعارف ہوئیں |
پندرہویں صدی
سولہویں صدی
انیسویں صدی
بیسویں صدی
|
16 |
قدیم اولمپک میں شرکت کے لیے یونانی کھلاڑیوں کو حلف دینا پرتا ہے |
نیک چلنی
راست گفتاری
درست عمر
اپنی جیت
|
17 |
برصغیر میں جمناسٹک کن فوجیوں نے متعارف کروئی |
برطانوی
فرانسیسی
یونانی
ایرانی
|