1 |
عورتوں کےلئے تھالی کا وزن ہے |
ایک کلو گرام
دو کلو گرام
تین کلو گرام
چار کلو گرام
|
2 |
اعصاب اورعضلات میں رابطہ پیدا ہوتا ہے |
جسمانی مہارتوں سے
ٹیلی پیتھی کی مشقوں سے
ریاضی کی مشقوں سے
زندگی کے مقاصد کا احساس کرنے
|
3 |
دونوں کے مقاصد ایک جیسے ہیں |
عمومی تعلیم اور انجینئرنگ تعلیم
عمومی تعلیم اور ٹیکنیکل تعلیم
عمومی تعلیم اور سائنس کی تعلیم
عمومی تعلیم اور جسمانی تعلیم
|
4 |
انسان کی عملی زندگی مشکل ہے |
دولت کے بغیر
معاشرتی وقار کے بغیر
اچھی قامت کے بغیر
ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
جمہوریت کی پہلی درسگاہ کا نام ہے |
تعلیم جسمانی
مذہبی تعلیم
اقتصادی تعلیم
سائنس کی تعلیم
|
6 |
جسم کے مختلف اعضاء کی ایک دوسرے سے مناسبت کا نام ہے |
جسمانی نشوونما
قامت
ذہنی نشوونما
شخصیت
|
7 |
عورتوں کیلئے ٹیک آف بورڈ کا اکھاڑے سے فاصلہ ہوتا ہے |
12 میٹر
13 میٹر
11 میٹر
14 میٹر
|
8 |
ڈسک کتنے ڈگری سکیٹر کے اندر پھینکی جاتی ہے |
34.92 ڈگری
36.92 ڈگری
38.92 ڈگری
40.92 ڈگری
|
9 |
پلاسٹیسین انڈی کیٹر کی موٹائی ہوتی ہے |
15 سم
10 سم
5 سم
20 سم
|
10 |
سہ جست کے راستے کی چوڑائی ہوتی ہے |
1.22 تا 1.45 میٹر
2.22 تا 2.45 میٹر
3.22 تا 3.45 میٹر
4.22 تا 4.45 میٹر
|
11 |
دور حاضر کا انسان کس بیماری کا زیادہ شکار ہے |
ذہنی تفکرات
قامتی نقائص
پولیو
چیچک
|
12 |
اسلام میں اہمیت دی گئی ہے |
طاقتور مومن
کمزور مومن
دولت
بادشاہت
|
13 |
شکستگی کے معنی ہیں |
ہڈی ٹوٹنا
جوڑ کا نکلنا
عضلاتی کھچاؤ
عضلاتی تناؤ
|
14 |
ڈسکس پھینکنے کی باری کا تعین کیا جاتا ہے |
قرعہ اندازی
اپنی مرضی
انتظامیہ کی مرضی
کوچ کی مرضی
|
15 |
ٹیک آف بورڈ کی چوڑائی ہے |
20سم
25سم
30سم
35سم
|
16 |
سہ جست کتنی چھلانگوں پر مشتمل ہوتی ہے |
تین
چار
چھہ
|
17 |
یونانی زبان کے لفظ جمنے زین(Gymna Zein) کا مطلب ہے |
ننگے جسم ورزش کرنا
ڈھکے ہوئے جسم سے ورزش کرنا
پتوں سے ڈھانپ کے ورزش کرنا
(الف)(ب)اور(ج)
|