More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Persian Fa Part 1 Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
امام غزالی نے عربی اور فارسی میں تقریبا کتابیں لکھیں
Choose an answer
ساٹھ
ستر
اسی
نوے
Previous
Skip
Next
Question # 2
مالک روزو"سزاوجزا" کے معنی ہیں
Choose an answer
سزااور جزا اس کے لئے ہے
سزا اور جزا کے دن کا مالک
مالک سزا اور جزا نہیں دینا
سزا اور جزا پر اختیار نہیں رکھتا
Previous
Skip
Next
Question # 3
نعت کے شاعر ہیں:
Choose an answer
حافظ شیرازی
سعدی شیرازی
علامہ اقبال
غالب
Previous
Skip
Next
Question # 4
بقول شاعر پاکستان کے شہروں لاہور اور کراچی کو زیب دیتی ہے:
Choose an answer
اسلام کی مرکزیت
تجارت کا فروغ
صحیح جمہوریت کا شعور
مہمان نوازی
Previous
Skip
Next
Question # 5
عوفی کسب معاش کے لئے وطن سے نکل کھڑے ہوئے تھے
Choose an answer
597ھ میں
598ھ میں
599ھ میں
600ھ میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایران کی سرکاری زبان ہے:
Choose an answer
ترکی
عربی
فارسی
مادی
Previous
Skip
Next
Question # 7
نظم "کتاب" کے شاعر کا نام ہے:
Choose an answer
رودکی
بدیع الزمان فروزانفر
سعدی
علامہ اقبال
Previous
Skip
Next
Question # 8
فارسی شعراٰ کا پہلا تذکرہ لکھا:
Choose an answer
سدیدالدین عوفی
رودکی
فردوسی
عنصری
Previous
Skip
Next
Question # 9
توزک جہانگیری ہے:
Choose an answer
مثنوی
دیوان غزلیات
خودنوشت سوانح عمری
ناول
Previous
Skip
Next
Question # 10
ابو الحسن علی بن عثمان جلابی کا عوامی لقب ہے
Choose an answer
سخی سرور
گنج شکر
سچل سرمست
داتا گنج بخش
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت علی ہجویری نے برصغیر میں خدمات سر انجام دیں
Choose an answer
تجارت کے سلسلے میں
اشاعت اسلام کے سلسلے میں
شعر ادب کے سلسلے میں
ہنر کے سلسلے میں
Previous
Skip
Next
Back