More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Persian Fa Part 1 Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابو الحسن علی بن عثمان جلابی کا عوامی لقب ہے
Choose an answer
سخی سرور
گنج شکر
سچل سرمست
داتا گنج بخش
Previous
Skip
Next
Question # 2
مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے ہیں
Choose an answer
حضرت علی
حضرت عثمان
حضرت ابو بکر
حضرت عمر
Previous
Skip
Next
Question # 3
مکہ کے مشرکین حضور محمد کو سمجھتے تھے
Choose an answer
سردار
محافظ
بادشاہ
جادوگر
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزل کے آخری شعر کو کہتے ہیں:
Choose an answer
مطلع
مقطع
گریز
مدح
Previous
Skip
Next
Question # 5
"نصیحت بہ فرزند" کے مصنف ہیں:
Choose an answer
حکیم لقمان
ایرج مرزا
ضیاءالدین نخشبی
امیر خسرو
Previous
Skip
Next
Question # 6
کتاب ہماری رہنمائی کرتی ہے
Choose an answer
دولت کی طرف
شہرت کی طرف
بلند مقام کی طرف
آزادی کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 7
نوشیروان نے بوڑھے آدمی کو کل درھم انعام دیا
Choose an answer
چار ہزار درہم
چھ ہزار درہم
آٹھ ہزار درہم
بارہ ہزار درہم
Previous
Skip
Next
Question # 8
رسول اللہ فرماتے ہیں کہ عادل بادشاہ کا ایک روزہ عدل عبادت سے افضل ہے
Choose an answer
ساٹھ سالہ
اسی سالہ
بیس سالہ
پچاس سالہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مصنف نے ترک وطن کا خیال کیوں چھوڑا:
Choose an answer
شاید ترک وطن سے حالات درست نہ ہوں
زادراہ نہیں
دوست متفق نہیں
وطن کی حفاظت اور وقار مقدم ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
طوس کے لوگوں پر رحم کرو کیونکہ انہوں نے بہت ظلم برداشت کئے ہیں اور سردی اور خشک سالی کی وجہ سے تباہ ہو گیا ہے
Choose an answer
مال مویشی
غلہ
مال و اسباب
الف، ب، ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سچل کس زبان کا لفظ ہے:
Choose an answer
پنجابی
بلوچی
سندھی
فارسی
Previous
Skip
Next
Back