More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Persian Fa Part 1 Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نظم کتاب کے شاعر کے نزدیک بہترین ہم نشین ہے
Choose an answer
والدین
دوست
کتاب
استاد
Previous
Skip
Next
Question # 2
طوطی نامہ کا مصنف ہے:
Choose an answer
نظامی
امیر خسرو
مولانا روم
ضیاءالدین نخشبی
Previous
Skip
Next
Question # 3
شاعر کے نزدیک بدحالی آن گھیرے تو اس کا ذمہ دار کون ہے:
Choose an answer
تقدیر
یاردوست
انسان کی اپنی ذات
زمانے کے حالات
Previous
Skip
Next
Question # 4
عوفی کا شمار فارسی کے اہم ترین میں ہوتا ہے
Choose an answer
درامہ نگاروں میں
مکالمہ نگاروں میں
نثر نگاروں میں
شاعروں میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
غزل کے آخری شعر کو کہتے ہیں:
Choose an answer
مطلع
مقطع
گریز
مدح
Previous
Skip
Next
Question # 6
مالک روزو"سزاوجزا" کے معنی ہیں
Choose an answer
سزااور جزا اس کے لئے ہے
سزا اور جزا کے دن کا مالک
مالک سزا اور جزا نہیں دینا
سزا اور جزا پر اختیار نہیں رکھتا
Previous
Skip
Next
Question # 7
شیر خدا لقب ہے
Choose an answer
حضرت عمر کا
حضرت علی کا
حضرت عثمان کا
حضرت ابو بکر صدیق
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت علی ہجویری نے برصغیر میں خدمات سر انجام دیں
Choose an answer
تجارت کے سلسلے میں
اشاعت اسلام کے سلسلے میں
شعر ادب کے سلسلے میں
ہنر کے سلسلے میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
"می طلبیم" کے معنی ہیں
Choose an answer
تم طلب کرتے ہو
ہم طلب کرتے ہیں
وہ طلب کرتے ہیں
وہ طلب کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 10
امام غزالی نے علاقے کے لوگوں پر رحم کرنے کے لئے خط لکھا
Choose an answer
مشہد
کوفہ
طوس
فارس
Previous
Skip
Next
Question # 11
شیروان ایک دن گیا
Choose an answer
شکار پر
سیر پر
دریا پر
باغ میں
Previous
Skip
Next
Back