Persian Fa Part 1 Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شاعر نے خداداد خزانہ قرار دیا ہے آزادی دولت جوانی صحت
2 ملک الشعراء نے یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں قزوین یونیورسٹی تہران یونیورسٹی تبریز یونیورسٹی اصفہان یونیورسٹی
3 ایرانی شاعر کو علامہ اقبال سے محبت اور پاکستان سے عقیدت تھی نیما یوشیج توللی ملک الشعراء بہار سھراب سپھری
4 ملک الشعراء کی وجہ شہرت کیا تھی ؟ قومی شاعر جنگجو شاعر محب وطن شاعر باغی شاعر
5 ملک الشعراء شاعر کا خطاب ہے شہریار ایرج مرزا عارف قزوینی محمد تقی بہار
6 ماں باپ کے ساتھ پیش آنا چاہیے حسن سلوک سے حسن معاشرت سے حسن اخلاق سے نرمی سے
7 شاعر ایرج مرزا کے بقول جو زبان گالیاں دینے کی عادی ہو اسے سزا دینی چاہئے کاٹ دینا چاہیے اسے انعام دینا چاہیے اسے سدھارنا چاہیے
8 ایرج مرزا نے اپنے اشعار میں لباس پہننے کی تاکید کی ہے ریشمی سوتی نرم صاف
9 شاعر ایرج مرزا کے خیال میں کس چیز کی خوشی میں اللہ کی رضا ہے ؟ دوستوں رشتہ داروں والدین بھائی بہنوں
10 نصیحت بہ فرزند میں شاعر نے چیز کو برا قرار دیا ہے جھوٹ دشمنی غیبت جوا
Download This Set