1 |
سلسلے کے بادشاہ حافظ شیرازی کی تعظیم و تکریم کرتے تھے |
تیموری
مظفری
سلجوقی
سامانی
|
2 |
شاعر کو "لسان الغیب"کہا جاتا ہے |
سعدی شیرازی
حافظ شیرازی
حکیم خیام
خواجہ کرمانی
|
3 |
حافظ شیرازی کے والد ہجرت کر کے شیراز آئے |
اصفہان
تہران
زاہدان
کرمان
|
4 |
کس شاعر کے دیوان سے فال نکالی جاتی ہے ؟ |
مولانا رومی
شیخ سعدی
حکیم سنایی
خواجہ حافظ شیرازی
|
5 |
محمد تقی بہار کی شاعری میں جدید ملتے ہیں |
موضوعات
تجربات
احساسات
طرز سخن
|
6 |
ملک الشعراء بہار نے یونیورسٹی میں بطور پروفیسر خدمات سر انجام دیں |
قزوین یونیورسٹی
تہران یونیورسٹی
ایران یونیورسٹی
عراق یوینورسٹی
|
7 |
ایرانی شاعر کو علامہ اقبال سے عقیدت اور پاکستان سے محبت تھی |
نیمایو شیخ کو
حافظ شیرازی کو
ملک الشعراء بہار کو
سعدی شیرازی کو
|
8 |
ملک الشعراء کی وجہ شہرت تھی |
قومی شاعر
جنگجو شاعر
محب وطن شاعر
باغی شاعر
|
9 |
ملکالشعراء شاعر کا خطاب ہے |
شہریار
ایرج مرزا
عارف فزوینی
محمد تقی بہار
|
10 |
قصیدہ"درودبر پاکستان " شاعر کی تخلیق ہے |
ملک الشعراء بہار
امیر خسرو
نظامی گنجوی
علامہ اقبال
|