1 |
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے لئے حاصل کریں |
شان و حوصلہ
شان و شوکت
شان و اعتبار
شان و عظمت
|
2 |
آج ہر قوم کی دولت اس کی ترقی کا نتیجہ ہے |
صنعتی
معاشی
معاشرتی
اقتصادی
|
3 |
"نامہ ای بہ پسرم " میں باپ نے بیٹے کو ساتھ دینے کے لئے کہا |
رشتہ داروں
اچھے لوگوں
محلہ داروں
دوستوں
|
4 |
زوال پذیر قو میں پہلے ہی غافل ہو جاتی ہیں |
علم و فضل
اپنے ماضی
محنت و عظمت
اپنے مستقبل
|
5 |
ڈاکٹر پرویز ناتل کے نزدیک شان اور اعتماد حاصل کرنے کا راستہ ہے |
زراعت
سخت محنت
علم و ادب
شعر و سخن
|
6 |
سبق "نامہ ای بہ پسرم "میں مصنف نے اپنا دشمن قرار دیا ہے |
ہمسایہ ملک
یونانیوں
انگریزوں
برائی کے شیطان
|
7 |
"نامہای بہ پسرم " کا مصنف ہے |
علامہ اقبال
ڈاکٹر خالدہ
ڈاکٹر پرویز ناتل
مولانا جامی
|
8 |
حافظ زندگی بھر کبھی باہرنہیں نکلے |
شیراز
اصفہان
کرمان
تہران
|
9 |
حافظ کو بچپن میں بھی داغ سہنا پڑا |
مسکینی
یتیمی
غریب الوطنی
ترک تعلق
|
10 |
حافظ شیرازی کو بھی کہا جاتا ہے |
امام غزل
امام سخن
امام صنف
امام تحریر
|