Persian Fa Part 1 Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پہلے ہوائی جہاز کی پہلی پرواز دیر تک جاری رہی 10 منٹ 24 منٹ 38 منٹ 42 منٹ
2 ویلبر رائٹ نے حالات زندگی پڑھنے کے بعد پرواز کرنے کا فیصلہ کیا عباس بن فرناس بو علی سینا اروپل اتو
3 جرمن نوجوان "اتو" نے بڑے پروں کے ساتھ پرواز کی تقریبا 50 سال پہلے 70 سال پہلے 100سال پہلے 125 سال پہلے
4 کس مسلمان سائنس دان نے پہلی بار پرواز کی ؟ بو علی سینا عباس بن فرناس زکریا رازی جابر بن حیان
5 غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے مطلع دعا مقطع گریز
6 غزل کے اشعار کم از کم ہونے چاہئے ؟ دو تین چار پانچ
7 امیر خسرو فوت ہوئے 625 ہجری میں 650 ہجری میں 700 ہجری میں 725 ہجری میں
8 غزل کے پہلے شعر کو کیا کہا جاتا ہے ؟ مطلع گریز مقطع تشبیب
9 امیر خسرو مرید تھے خواجہ معین الدین چشتی حضرت نظام الدین اولیاء خواجہ فرید الدین حضرت داتا گنج بخش
10 کس شاعر کے دیوان سے فال نکالی جاتی ہے؟ مولانا نارومی شیخ سعدی حکیم سنایی خواجہ حافظ شیرازی
Download This Set