1 |
مولانا رومی نے دمشق اور مدارس میں تعلیم مکمل کی |
حلب کے
شام کے
کوفہ کے
تہران کے
|
2 |
نظم "مسی وشبان" مثنوی سے لی گئی ہے |
مثنوی ہفت پیکر
مثنوی معنوی
مثنوی پنج گنج
مثنوی شاھنامہ فردوسی
|
3 |
مولانا رومی کا دیوان ابیات پر مشتمل ہے |
دس ہزار
بیس ہزار
چالیس ہزار
ساٹھ ہزار
|
4 |
مثنوی معنوی کے دفتر ہیں |
چار
پانچ
چھ
آٹھ
|
5 |
مولانا جلال الدین رومی دفن ہیں |
ایران
ترکی
بحرین
شام
|
6 |
اللہ تعالٰی نے حضرت موسٰی سے کہا کہ تو لوگوں کو مجھ سے جوڑنے کے لئے آیا ہے ناکہ کرنے کے لئے |
جدا
خفا
ناراض
پریشان
|
7 |
حضرت موسیٰ نے اسے کہا کہ تو پاگل ہو گیا ہےتو مسلمان نہیں ہوا بلکہ |
منکر ہو گیا ہے
مرتد ہو گیا ہے
کافر ہو گیا ہے
منافق ہو گیا ہے
|
8 |
چرواہے نے کہا کہ اے خدا تجھ پر میری ساری بکریاں قربان ہوں. تیری یاد میں ہیں یہ آوازیں جو میں بکریوں کو لگاتا ہوں |
بلانے کےلئے
ہانکنے کےلئے
ڈرانے کے لئے
بھگانے کے لئے
|
9 |
اگر تجھے کوئی بیماری آئے تو میں اپنوں کی طرح تیرا بن جائوں |
غمخوار
ہمدرد
مددگار
دوست
|
10 |
اللہ تعالیٰ کے بہت محبوب پیغمبر تھے جو اللہ سے ہم کلام ہوا کرتے تھے |
حضرت عیسیٰ
حضرت موسیٰ
حضرت دائود
حضرت ہارون
|