1 |
"درکلاس" سبق کے مصنف کا نام ہے |
معین نظامی
حافظ شیرازی
مولانا رومی
شیخ ضیاءالدین نخشبی
|
2 |
ایران کے صوبے ہیں |
24
12
6
4
|
3 |
ایران کا دارالحکومت ہے |
زاہدان
تہران
اصفہان
کرمان
|
4 |
شاگرد "احمد" عام طور پر روٹ کی بس پر سوار ہو کر کالج آتا تھا |
روٹ نمبر 5
روٹ نمبر 55
روٹ نمبر 43
روٹ نمبر 33
|
5 |
سبق "درکلاس" میں شاگرد طاہر نے اپنے استاد سے کس ملک کے بارے میں معلومات حاصل کیں |
افغانستان
عراق
ایران
شام
|
6 |
سر مست کا مزارواقع ہے |
بھیرہ میں
درازا میں
جھادریاں میں
سھراب والا میں
|
7 |
لوگ سچل سرمست کو کہتے تھے |
ملک الشعراء
شاعر ہفت زبان
سلطان الشعراء
شاعر ملی
|
8 |
سچل زبان کا لفظ ہے |
فارسی
اردو
ہندی
سندھی
|
9 |
سچل سرمست نے فارسی، عربی اور اسلامی علوم سیکھے |
بہائو الدین زکریا سے
سخی سرور سے
خواجہ نظام الدین سے
خواجہ عبدالحق سے
|
10 |
سچل سرمست پیدا ہوئے |
حیدر آباد میں
سیون شریف میں
درازا میں
سکھر میں
|