Persian Fa Part 1 Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فارسی کے علاوہ جامی کی تصانیف زبان میں ہیں لری کردی اردو عربی
2 مولانا جامی نے اعلی تعلیم کے لئے ہرات کے مدرسہ میں داخلہ لیا نظامیہ خیرالمدارس نعیمیہ نقشبندیہ
3 "بہارستان" ابواب پر مشتمل ہے چار آٹھ بارہ سولہ
4 جامی کی مشہور اور خوبصورت کتاب کا نام ہے فیہ مافیہ بہار ستان کلیلہ ودمیہ گلستان
5 مولانا جامی بزرگ کے مرید تھے خواجہ معین الدین چشتی عبیداللہ احرار شیخ فرید الدین چشتی بہائو الدین زکریا
6 نظامی گنجوی کواس کی مثنوی کے باعث نام سے یاد کیا گیا ملک الشعراء داستان سرا سلطان الشعراء لسان الغیب
7 ایران کے نامور شعراء نے شاعر کی تقلید میں مثنویاں لکھیں عمر خیام حافظ شیرازی نظام گنجوی سعدی شیرازی
8 نظامی گنجوی کا اصل نام ہے جمال الدین جلال الدین فضل الدین رشید الدین
9 "مخزن الا سرار " مثنوی ہے عطار حافظ رومی نظامی گنجوی
10 "ہفت پیکر " مثنوی ہے عطار کی نظامی کی جامی کی رومی کی
Download This Set