Persian Fa Part 1 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ضیاء الدین کا انتقال بدایوں میں ہوا 751ھ میں 752ھ میں 753ھ میں 754ھ میں
2 "سلک السلوک" برصغیر میں لکھی جانے والی نثر کا عمدہ نمونہ ہے اردو سنسکرت فارسی عربی
3 ضیاء الدین نخشبی مرید تھے حضرت شیخ فرید الدین چشتی کے خواجہ نظام الدین اولیا کے بہائوالدین زکریا کے داتا گنج بخش کے
4 مسعود سعد کے نزدیک معیار فضیلت ہے دولت عقلمندی عزت شہرت
5 مسعود سعد سلمان کا دیوان صوفی شاعر نے مرتب کیا حکیم سنائی حکیم عطار مولانا روم شیخ ابو سعید ابوالخیر
6 مسعود سعد کے ہندو ستانی صنف سخن کو پہلی بار فارسی میں رائج کیا مستزاد ماہیہ بارہ ماہہ نوحہ
7 مسعود سعد سلمان کس قسم کی شاعری میں حرف آخر سمجھے جاتے ہیں ؟ عشقیہ حبسہ بزمیہ رزمیہ
8 مسعود سعد کے آباء واجداد ایران کے شہر سے لاہور آئے تہران اصفہان رشت ھمدان
9 مسعود سعد کو بادشاہ نے حاسدوں کے کہنے پر قید میں ڈالا محمود غزنوی نے مسعود غزنوی نے ابراہیم غزنوی نے سبکتگین نے
Download This Set