1 |
"طاعتی" کے معنی ہیں |
گناہ
مغرور
نیکی
یقین
|
2 |
شیخ الا سلام فرید الدین نے دنیا کو ترک کر دیا اور رہنے لگے تھے |
جنگل میں
صحراوبیابان میں
حجرے میں
گوشہ نشینی میں
|
3 |
خانقاہ کا دروازہ تقریبا بند کر دیتے تھے |
دوپہر
رات
آدھی رات
صبح
|
4 |
پس دعا کے وقت خاص نظر رکھنی چاہیے |
اللہ کی رحمت پر
اللہ کی برکت پر
اللہ کے فضل پر
اللہ کے کرم پر
|
5 |
حسن سجزی نے تعلیم و تربیت حاصل کی |
اجمیر میں
لکھنو میں
بغداد میں
دہلی میں
|
6 |
حسن سجزی مرید تھے |
حضرت نظام الدین اولیا کے
خواجہ معین الدین چشتی کے
خواجہ فرید گنج شکر کے
شیخ فریدالدین چشتی کے
|
7 |
حسن سجزی پیدا ہوئے |
دہلی میں
بدایون میں
اجمیر میں
آگرہ
|
8 |
"فوائد الفواد" کا مولف ہے |
امیر خسرو
داتا گنج بخش
حسن سجزی دہلوی
خواجہ معین الدین
|
9 |
اجودھن کا موجودہ نام ہے |
لاہور
حجرہ شاہ مقیم
پاکپتن
ملتان
|
10 |
ضیاء الدین کی تصنیف سنسکرت کی ایک کتاب کا سادہ اور سلیس فارسی ترجمہ ہے |
سلک السلوک
طوطی نامہ
بہار نامہ
فوائد الفواد
|