Persian Fa Part 1 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الحمد کا فارسی ترجمہ تحریر کیا: سعدی مولانا روم ڈاکٹر مصطفٰی خرم دل حافظ
2 سید الدین محمد عوفی پیدا ہوئے سمر قند بخارا کوفہ تاشقند
3 عوفی کسب معاش کے لئے وطن سے نکل کھڑے ہوئے تھے 597ھ میں 598ھ میں 599ھ میں 600ھ میں
4 عوفی کا شمار فارسی کے اہم ترین میں ہوتا ہے درامہ نگاروں میں مکالمہ نگاروں میں نثر نگاروں میں شاعروں میں
5 امام غزالی نے عربی اور فارسی میں تقریبا کتابیں لکھیں ساٹھ ستر اسی نوے
6 مالک نے اپنے کنجوس غلام سے کہا دروازہ بند کر کے میرے لئے لائو روٹی پانی کمبل جوتا
7 شیروان ایک دن گیا شکار پر سیر پر دریا پر باغ میں
8 طوس کے لوگوں پر رحم کرو کیونکہ انہوں نے بہت ظلم برداشت کئے ہیں اور سردی اور خشک سالی کی وجہ سے تباہ ہو گیا ہے مال مویشی غلہ مال و اسباب الف، ب، ج تینوں
9 رسول اللہ فرماتے ہیں کہ عادل بادشاہ کا ایک روزہ عدل عبادت سے افضل ہے ساٹھ سالہ اسی سالہ بیس سالہ پچاس سالہ
10 "پرند نیلگون" کے معنی ہیں نیلے رنگ کا پرندہ نیلے رنگ کا پہاڑ نیلے رنگ کا پردہ نیلے رنگ کا ریشمی کپڑا
Download This Set