1 |
طاعتی کے معنی ہیں: |
گناہ
مغرور
نیکی
یقین
|
2 |
حسن سجزی پیدا ہوئے: |
دہلی میں
بدایوں میں
اجمیر میں
آگرہ میں
|
3 |
نظامی گنجوی کا اصل نام ہے: |
جمال الدین
جلال الدین
فضل الدین
رشید الدین
|
4 |
فوائد الفواد کے مؤلف ہیں: |
امیر خسرو
داتا گنج بخش
حسن سجزی دہلوی
خواجہ معین الدین
|
5 |
اجودھن کا موجودہ نام ہے: |
لاہور
حجرہ شاہ مقیم
پاکپتن
ملتان
|
6 |
سدید الدین محمد عوفی پیدا ہوئے: |
سمر قند
بخارا
کوفہ
تاشقند
|
7 |
سدید الدین محمد عوفی پیدا ہوئے: |
سمر قند
بخارا
کوفہ
تاشقند
|
8 |
نوشیرواں ایک دن گیا: |
شکار پر
سیر
دریا پر
باغ میں
|
9 |
پرندنیلگون کے معنی ہیں: |
نیلے رنگ کا پرندہ
نیلے رنگ کا پہاڑ
نیلے رنگ کا پردہ
نیلے رنگ کا ریشمی کپڑا
|
10 |
فرخی رہنے والا تھا: |
مازندران
خوزستان
سیستان
بلوچستان
|