1 |
حضرت علی ہجویری نے برصغیر میں خدمات سر انجام دیں |
تجارت کے سلسلے میں
اشاعت اسلام کے سلسلے میں
شعر ادب کے سلسلے میں
ہنر کے سلسلے میں
|
2 |
داتا گنج بخش لاہور تشریف لائے عہد حکومت میں |
سلطان ابراہیم
سلطان سنجر
سلطان محمود غزنوی
سلطان مسعود غزنوی
|
3 |
ابو الحسن علی بن عثمان جلابی کا عوامی لقب ہے |
سخی سرور
گنج شکر
سچل سرمست
داتا گنج بخش
|
4 |
"فزون" کے معنی ہیں |
زیادہ
صحیح
آشکار
بھلائی
|
5 |
زمانے کا آئینہ شاعر نے کس کو کہا ہے ؟ |
مذہب
کتاب
ضمیر
اللہ کے سیدھے راستے پر چلنے والوں
|
6 |
کتاب ہماری رہنمائی کرتی ہے |
دولت کی طرف
شہرت کی طرف
بلند مقام کی طرف
آزادی کی طرف
|
7 |
نظم کتاب کے شاعر کا نام ہے |
سعدی شیرازی
استاد بدیع الزمان فروزان فر
خلیل خطیب رہبر
علامہ اقبال
|
8 |
نظم کتاب کے شاعر کے نزدیک بہترین ہم نشین ہے |
والدین
دوست
کتاب
استاد
|
9 |
علی بن عثمان المعروف حضرت داتا گنج بخش پیدا ہوئے |
لاہور
شیراز
غزنی
بغداد
|