1 |
شاعر کے نزدیک بدحالی آن گھیرے تو اس کا ذمہ دار کون ہے: |
تقدیر
یاردوست
انسان کی اپنی ذات
زمانے کے حالات
|
2 |
جہانگیر کے باپ کے ہاں کتنے سال تک کوئی بیٹا نہ ہوا: |
پانچ سال
دس سال
بائیس سال
اٹھائیس سال
|
3 |
اعرابی نے قسم کھائی کہ اگر اونٹ مل گیا تو وہ اسے فروخت کرے گا: |
ایک درہم میں
پانچ درہم میں
دس درہم
پچاس درہم میں
|
4 |
اجودھن کا موجودہ نام کیا ہے: |
ملتان
قصور
پاکپتن
دیوان صاحب
|
5 |
امام غزالی نے خط کسے لکھا: |
سلطان سنجر سلجوقی
شمس الدین التمش
سکندر لودھی
علاؤالدین خلجی
|
6 |
بید کے درخت پر پروں کے پتوں کی طرح بے شمار پتے اُگے رہے تھے: |
کبوتر کے
طوطے کے
کوئل کے
ہریل کے
|
7 |
مشکرین مکہ نے اجنبی سے کہا کہ وہ: |
واپس چلا جائے
مسلمانوں کی صحبت میں نہ بیٹھے
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں نہ سنے
اسلام کی حقانیت کا قائل نہ ہو
|
8 |
فارسی کی یہ نعت لکھی ہے: |
نظامی گنجوی نے
جلال الدین رومی نے
فرخی سیستانی نے
شیخ سعدی نے
|
9 |
"مالک روز جزاوزاست" کے معنی ہیں: |
قیامت کو گنہگاروں کو سزا دے گا-
سزا اور جزا اسی کے اختیار میں ہے
وہ بدلے کے دن کا مالک ہے
اس کی مرضی ہے سزا دے یا نہ دے-
|
10 |
"عم زادہ" کے معنی ہیں |
ماموں کا بیٹا
چچا کا بیٹا
خالہ کا بیٹا
پھوپھی کا بیٹا
|