Persian Fa Part 1 Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سیمین بہبمانی دنیا کے خیال سے اس لئے گزر گئی ہے کہ اس کے پاس ہے مال و دولت مقام و رتبہ عزت و شہرت تنہائی کا گوشہ
2 غزل میں سیمین بہبمانی نے خوبصورت انداز میں بیان کیا اپنا غم اپنا شکوہ اپنی خوشی اپنی چاہت
3 غزل میں سیمین بہبمانی اپنے پاس رکھنے پر خوش ہے مال و دولت ہیرے جواہرات سونا چاندی دل و غم
4 سیمین بہبمانی اپنی غزل میں خود کو کس جیسا مضبوط خیال کرتی ہے‌؟ فولاد جیسا لکڑی جیسا پہاڑ جیسا سیمنٹ جیسا
5 سیمین بہبمانی تعلق رکھتی ہیں ایران عراق بغداد افغانستان
6 سیمین بہبمانی کی وجہ شہرت ہے نغمہ سائی غزل سرائی نظم گوئی شاعری
7 "بادہ" کے معنی ہیں محفل سیلاب عاشق شراب
8 "غزل" کی شاعرہ ہیں سیمین بہبمانی ڈاکٹر عذراآفتاب ڈاکٹر پروین پروین شاکر
9 ایرانی شاعر نیما یوشیج پیدا ہوئے 1875ء 1892ء 1896ء 1898ء
10 نیما یوشیج کی نظم کو جدید فارسی شاعری کا نقطہ آغاز خیال کیا جاتا ہے پریچھر افسانہ زندگی مرگ
Download This Set