1 |
"ارزش ورزش" کے مصنف کا نام ہے |
امام غزالی
علامہ اقبال
شعیب احمد
معین نظامی
|
2 |
پسینہ آنے سے جسم سے خارج ہوتے ہیں |
زہریلے مادے
نقصان دو مواد
نمکیات
فائدہ مند مادے
|
3 |
کاہلی انسان کو لے جاتی ہے |
بلندی پر
ناکامی کی طرف
پستی کی طرف
کامیابی کی طرف
|
4 |
گزشتہ زمانوں میں کام ہاتھ اور سر انجام پاتا تھا |
بدن کی طاقت سے
قوت سے
ذہانت سے
دولت سے
|
5 |
صحت مند روح ہمیشہ صحت مند میں ہوتی ہے |
دماغ
دل
جسم
ذہن
|
6 |
ہمیں زندگی میں ترقی کرنے کے لئے ضروری ہے |
سرمائے
صحت مند جسم و روح
اقتدار
تعلقات
|
7 |
ہمیں اپنی ناکامیوں پر نہیں ہونا چاہیے |
غمگین
اداس
جذباتی
دلبرداشتہ
|
8 |
ہمیں اپنی کامیابیوں پر نہیں ہونا چاہیے |
مغرور
خوش
آپے سے باہر
جذباتی
|
9 |
ورزش کرنے سے جسم میں خون |
سست ہو جاتا ہے
تیزی سے دوڑتا ہے
گاڑھا ہو جاتا ہے
زیادہ ہو جاتا ہے
|
10 |
صحت وصفائی کے لئے کیا چیز زیادہ ضروری ہے ؟ |
گوشت
مرغن غذا
ورزش
کاربو ہائیڈریٹ
|