Persian Fa Part 1 Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نظم تنہائی کے شاعر ہیں علامہ اقبال ایرج مرزا ملک شعرای بہار حافظ شیرازی
2 علامہ اقبال کے کلام میں رنگ نمایاں ہے نزاکت و نفاست حسن و عشق رمزوایما حسن تغزل
3 ایک گہرا ربط پایا جاتا ہے مناظر فطرت اور درمیان انسان کائنات خوبصورتی شاعری
4 علامہ اقبال کو بہت لگائو تھا شاعری موسیقی غزل گوئی نظم گوئی
5 علامہ اقبال اپنے کلام کے ذریعے مسلمانوں کو بیدار کرنا چاہتے تھے برصغیر ہندوستان پاکستان افغانستان
6 علامہ اقبال یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں فلسفے کے استاد متعین ہوئے 1894ء 1896ء 1899ء 1901ء
7 علامہ اقبال مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے 1920ء 1924ء 1926ء 1930ء
8 علامہ اقبال گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کے استاد مقرر ہوئے 1905ء 1903ء 1908ء 1906ء
9 علامہ اقبال پنجاب اسمبلی کے رکن بنے 1930ء 1936ء 1932ء 1934ء
10 علامہ اقبال نے ایف اے تک تعلیم حاصل کی کراچی لاہور سیالکوٹ راولپنڈی
Download This Set