Persian Fa Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شاعر آل رسول کے دامن سے لپٹ جانے کو ہی اپنے لئے سمجھتا ہے عقلمندی خوش بختی سعادت مندی رضائے الٰہی
2 حضرت علی خلفائے راشدین میں تھے پہلے خلیفہ دوسرے خلیفہ تیسرے خلیفہ چوتھے خلیفہ
3 بنی فاطمہ کے معنی ہیں نبی کی بیٹی فاطمہ فاطمہ کی اولاد فاطمہ کی بہن فاطمہ کا بھائی
4 مردوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے ہیں حضرت علی حضرت عثمان حضرت ابو بکر حضرت عمر
5 خلیفہ کو "سب زندہدار" کہا جاتا ہے حضرت عثمان حضرت علی حضرت عمر حضرت ابو بکر
6 نعت کے شاعر ہیں حافظ شیرازی سعدی شیرازی علامہ اقبال مرزا غالب
7 "خشم " کے معنی ہیں غصہ ناراضگی ظلم تشدد
8 "سورۃ الحمد " کے مطابق ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہئے ؟ مالداروں رشتہ داروں پرہیز گاروں تجربہ کاروں
9 "می طلبیم" کے معنی ہیں تم طلب کرتے ہو ہم طلب کرتے ہیں وہ طلب کرتے ہیں وہ طلب کرتے تھے
10 سورۃ الحمد کا فارسی ترجمہ تحریر کیا سعدی شیرازی مولانا روم حافظ شیرازی ڈاکٹر مصطفیٰ خرم دل
Download This Set