Persian Fa Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Persian Fa Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 'شاہ دُلدل سورا' تھے- حضرت علی حضرت عثمان حضرت عمر حضرت ابوبکر
2 "بفرمائید" کے معنی ہیں بتائیں سنائیں سکھائیں دکھائیں
3 بند گان ما کے معنی ہیں تمہارے غلام ہمارے غلام غلام آزادہ کردہ غلام
4 اجنبی شخص نے انحضرت محمد سے ملاقات کی حرم کعبہ میں راستے میں گھر میں مسجد نبوی میں
5 مکہ کے مشرکین حضور محمد کو سمجھتے تھے سردار محافظ بادشاہ جادوگر
6 کلام خدا کے مصنف کا نام ہے معین نظامی سید علی ہجویری امام غزالی مولانا جامی
7 اجنبی مکہ میں داخل ہوا ہجرت مدینہ کے وقت ہجرت مدینہ سے پہلے ہجرت مدینہ کے بعد ہجرت مدینہ کے اعلان پر
8 اجنبی شخص دانا تھا اور بہادر سمجھدار بزدل غریب
9 اجنبی شخص شہر میں داخل ہوا مکہ مکرمہ مدینہ منورہ طائف کوفہ
10 شیر خدا لقب ہے حضرت عمر کا حضرت علی کا حضرت عثمان کا حضرت ابو بکر صدیق
Download This Set