1 |
رائٹ برادران کا تعلق کس ملک سے تھا: |
انگلستان
جرمنی
امریکہ
روس
|
2 |
شاعر نے کس چیز کو"آئینہ روزگار" کہا ہے- |
کمپیوٹر
ٹیلی ویژن
کتاب
اخبار
|
3 |
شاعر نے کس چیز کو"آئینہ روزگار" کہا ہے- |
کمپیوٹر
ٹیلی ویژن
کتاب
اخبار
|
4 |
فارسی شعراٰ کا پہلا تذکرہ لکھا: |
سدیدالدین عوفی
رودکی
فردوسی
عنصری
|
5 |
ایران کی سرکاری زبان ہے: |
ترکی
عربی
فارسی
مادی
|
6 |
کس ایرانی شاعر کو علامہ اقبال اور پاکستان سے محبت تھی: |
پروین اعتصامی
شہریار
ملک الشعراء بہار
نیمایو شیج
|
7 |
سچل کس زبان کا لفظ ہے: |
پنجابی
بلوچی
سندھی
فارسی
|
8 |
توزک جہانگیری ہے: |
مثنوی
دیوان غزلیات
خودنوشت سوانح عمری
ناول
|
9 |
کس شاعر کو "لسان الغیب" کہا جاتا ہے: |
حافظ شیرازی
سعدی شیرازی
فردوسی
مولانا رومی
|
10 |
طوطی نامہ کا مصنف ہے: |
نظامی
امیر خسرو
مولانا روم
ضیاءالدین نخشبی
|