1 |
چوہدری رحمت علی نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا |
- A. 1924ء
- B. 1924ء
- C. 1947ء
- D. 1940ء
|
2 |
چوہدری رحمت علی نے انگلستان سے کونسی اعلٰی تعلیم حاصل کی |
- A. سیاسیات
- B. لاء (قانون)
- C. معاشیات
|
3 |
دی فادر لینڈ آف پاک نیشن کےمصنف کون تھے |
- A. سرسید احمد خان
- B. علامہ اقبال
- C. چوہدری رحمت علی
- D. گاندھی
|
4 |
چوہدری رحمت علی کو کس زبان میں مہارت تھی |
- A. اردو
- B. فارسی
- C. انگریزی
- D. ہندی
|
5 |
چوہدری رحمت علی کب پیدا ہوئے |
- A. 16 نومبر 1897ء
- B. 17 نومبر 1900ء
- C. 18 نومبر 1900ء
- D. 17 نومبر 1888ء
|
6 |
چوہدری رحمت علی 1927ء میں اعلٰی تعلیم کے لئے کہاں روانہ ہوئے |
- A. ہندوستان
- B. امریکہ
- C. جرمنی
- D. انگلستان
|
7 |
پاکستان لفظ کے خالق کون تھے |
- A. رحمت علی
- B. علامہ اقبال
- C. سرسید احمد خان
- D. قائد اعظم
|
8 |
پاکستان نیشنل موومنٹ کی داغ بیل کس نے ڈالی |
- A. چوہدری رحمت علی
- B. علامہ اقبال
- C. قائداعظم
- D. سرسید احمد خان
|
9 |
چوہدری رحمت علی کس کالج میں لیکچرار تھے |
- A. گورنمنٹ کالج
- B. اسلامیہ کالج
- C. دیال سنگھہ کالج
- D. ایچی سن کالج
|
10 |
چوہدری رحمت علی کے والد کا نام تھا |
- A. چودھری حیات محمد
- B. چودھری شاہ محمد
- C. چودھری سردار محمد
- D. چودھری غلام محمد
|