Pakistan History Fa Part 1 Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علامہ اقبال نے کس معاہدہ کو پسند نہیں کیا چودہ نکات میثاق لکھنؤ میثاق ہند ہندو مسلم تحاد
2 علامہ اقبال کی اسرار خودی کس زبان میں ہے اردو فارسی عربی ہندی
3 دوسری گول میز کانفرنس میں علامہ اقبال کب شریک ہوئے 1930ء 1940ء 1931ء 1945ء
4 علامہ اقبال نے تصور پاکستان کس شہر میں خطاب کے دوران دیا دہلی لاہور الہ آباد کراچی
5 پیام مشرق کون سے سن میں شائع ہوئی 1923ء 1924ء 1925ء 1920ء
6 مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس 1930 میں الہ آباد میں کس مہینے میں منعقد ہوا جنوری فروری مارچ اپریل
7 علامہ اقبال نے ایف اے کب کیا 1890ء 1895ء 1900ء 1910ء
8 علامہ اقبال 1926ء میں کونسی اسمبلی کے ممبر بنے پنجاب سندھ سرحد بلوچستان
9 بانگ دراتصنیف ہے سرسید احمد خان مولانا محمد علی جوہر علامہ اقبال لیاقت علی خان
10 علامہ اقبال صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے 1930ء 1920ء 1940ء 1926ء
11 علامہ اقبال نے ایم اے فلسفہ کب کیا 1890ء 1880ء 1899ء 1876ء
12 علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد پیش کیا 1930ء 1945ء 1947ء
13 علامہ اقبال کی کس نظم کی مخالفت سب سے زیادہ کی گئی بلبل ماں شکوہ پہاڑ اور گلہری
14 علامہ اقبال نے فارسی اور عربی کی تعلیم کس سے حاصل کی سرسید احمد خان مولانا جوہر علی مولوی جرمن نذیر احمد
15 علامہ اقبال کب پیدا ہوئے 9 نومبر 1877ء 10 نومبر 1877ء 9 دسمبر 1877ء
16 علامہ اقبال نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ کہاں گزارا فیصل آباد کراچی لاہور سیالکوٹ
17 علامہ اقبال کے والد کا نام تھا شیخ نور محمد سیخ شوکت علی شیخ منور دین پونجا جناح
18 علامہ اقبال کس سن میں افغانستان کے بادشاہ کی دعوت پر افغانستان گئے 1931ء 1932ء 1934ء 1933ء
19 علامہ اقبال نے کونسی یونیورسٹی سے بارایٹ لاء کی ڈگری حاصل کی آکسفورڈ شکاگو ایڈنبرا کیمبرج
20 علامہ اقبال وطن کب واپس آئے 1910ء 1912ء 1908ء 1906ء
Download This Set