1 |
علامہ اقبال وطن کب واپس آئے |
- A. 1910ء
- B. 1912ء
- C. 1908ء
- D. 1906ء
|
2 |
علامہ اقبال 1926ء میں کونسی اسمبلی کے ممبر بنے |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. سرحد
- D. بلوچستان
|
3 |
علامہ اقبال کب پیدا ہوئے |
- A. 9 نومبر 1877ء
- B. 10 نومبر 1877ء
- C. 9 دسمبر 1877ء
|
4 |
علامہ اقبال نے تصور پاکستان کس شہر میں خطاب کے دوران دیا |
- A. دہلی
- B. لاہور
- C. الہ آباد
- D. کراچی
|
5 |
علامہ اقبال نے ایم اے فلسفہ کب کیا |
- A. 1890ء
- B. 1880ء
- C. 1899ء
- D. 1876ء
|
6 |
بانگ دراتصنیف ہے |
- A. سرسید احمد خان
- B. مولانا محمد علی جوہر
- C. علامہ اقبال
- D. لیاقت علی خان
|
7 |
علامہ اقبال نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ کہاں گزارا |
- A. فیصل آباد
- B. کراچی
- C. لاہور
- D. سیالکوٹ
|
8 |
علامہ اقبال صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے |
- A. 1930ء
- B. 1920ء
- C. 1940ء
- D. 1926ء
|
9 |
علامہ اقبال کی اسرار خودی کس زبان میں ہے |
- A. اردو
- B. فارسی
- C. عربی
- D. ہندی
|
10 |
مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس 1930 میں الہ آباد میں کس مہینے میں منعقد ہوا |
- A. جنوری
- B. فروری
- C. مارچ
- D. اپریل
|