1 |
اٹلی نے طرابلس پر حملہ کب کیا |
- A. ستمبر 1945ء
- B. ستمبر 1934ء
- C. ستمبر 1911ء
- D. ستمبر 1920ء
|
2 |
برصغیر میں آئینی اصلاحات کا آغاز ہوا |
- A. 1860ء
- B. 1881ء
- C. 1861ء
- D. 1870ء
|
3 |
1909ء کے مجلس قانون ساز میں اراکین کی تعداد تھی |
|
4 |
1917ء میں پنجاب میں مسلمانوں کی تعداد تھی |
- A. 54.8%
- B. 50%
- C. 20.4%
- D. 30.8%
|
5 |
حکومت نے میونسپل بورڈ بنانے کا فیصلہ کب کیا |
- A. 1881ء
- B. 1883ء
- C. 1857ء
- D. 1906ء
|
6 |
ترکی نے کب خلافت ختم کرنے کا اعلان کیا |
- A. 1920ء
- B. 1928ء
- C. 1924ء
- D. 1925ء
|
7 |
کانپور مسجد کے سانحے میں مسلمان شہید ہوئے |
|
8 |
پہلی جنگ عظیم کا آغاز ہوا |
- A. 1910ء
- B. 1914ء
- C. 1920ء
- D. 1945ء
|
9 |
لارڈ فرن نے نئی کمیٹی بنائی |
- A. لکھنؤ
- B. انگلستان
- C. ڈفرن
- D. کراچی
|
10 |
1921ء میں علی برادران کو گرفتار کیا گیا |
- A. لکھنؤ
- B. ممبئی
- C. دہلی
- D. کراچی
|