1 |
سودیشی تحریک کا آغاز کب ہوا ؟ |
- A. 17 اگست 1908ء
- B. 15 اگست 1900ء
- C. 10 اگست 1900ء
- D. 17 اگست 1905ء
|
2 |
برطانیہ میں لیبر پارٹی کب برسراقتدار آئی |
- A. 1903ء
- B. 1907ء
- C. 1905ء
- D. 1909ء
|
3 |
اردو ہندی تنازعہ کی ابتداء کہاں سے ہوئی |
- A. مدارس
- B. لکھنو
- C. بنارس
- D. دہلی
|
4 |
محمڈن پولیٹکل آرگنائزیشن کب قائم ہوئی |
- A. 1902ء
- B. 1901ء
- C. 1905ء
- D. 1900ء
|
5 |
1906ء میں ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی کتنے فیصد تھی |
- A. 15%
- B. 40%
- C. 20%
- D. 25%
|
6 |
بمبئی میں ہندو مسلم فسادات کب ہوئے |
- A. 1897ء
- B. 1899ء
- C. 1893ء
- D. 1895ء
|
7 |
مخلوط انتخاب کا طریقہ ہندوستان میں کس ایکٹ کے ذریعے رائج ہوا |
- A. 1892ء
- B. 1893ء
- C. 1800ء
- D. 1900ء
|
8 |
مسلم لیگ کے قیام کی قرار داد کس نے پیش کی |
- A. نواب وقارالملک
- B. سید محسن الملک
- C. سید حسن بکگرامی
- D. نواب سلیم اللہ خان
|
9 |
تقسیم بنگال کا زیادہ فائدہ کس کو ہوا ؟ |
- A. ہندوئوں
- B. سکھوں
- C. سب لوگوں
- D. مسلمانوں
|
10 |
تقسیم بنگال کی تجویز سر چارلس گرانٹ نے کس سن میں دی ؟ |
- A. 1853ء
- B. 1854ء
- C. 1855ء
- D. 1857ء
|