1 |
ڈھاکہ یونیورسٹی کے نصاب میں کون سا مضمون پہلی بار شامل کیا گیا |
- A. انگریزی
- B. فارسی
- C. فلسفہ
- D. اسلامیات
|
2 |
تقسیم ہند کے وقت برطانیہ کا وزیراعظم کون تھا؟ |
- A. مونٹ بیٹن
- B. لارڈویول
- C. لارڈ اٹیلی
- D. لارڈ کرزن
|
3 |
بنگال کے مقامی صنعت کاروں کی اکثریت تھی |
- A. ہندو
- B. مسلمان
- C. سکھہ
|
4 |
ہندوستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا؟ |
- A. لارڈ ڈیول
- B. مونٹ بیٹن
- C. رپن
- D. لارڈ کرزن
|
5 |
سودیشی تحریک کے نتیجے میں ولائتی کپڑے کی کھپت کتنی کم ہوگئی |
- A. 20%
- B. 40%
- C. 60%
- D. 80%
|
6 |
1907ء میں کانگرس کا اجلاس کس شہر میں ہوا |
- A. بنگال
- B. سورت
- C. دہلی
- D. کلکتہ
|
7 |
متحدہ ہندوستان کی عبوری حکومت 1946 میں کونسے مسلم لیگی رہنما وزیر خزانہ تھے؟ |
- A. لیاقت علی خان
- B. راجہ غضنفر علی
- C. جوگندرناتھ منڈل
- D. عبدالرب نشتر
|
8 |
تنسیخ تقسیم بنگال ہوئی |
- A. 15 دسمبر 1912ء
- B. 16 دسمبر 1913ء
- C. 12 دسمبر 1911ء
- D. 18 دسمبر 1920ء
|
9 |
تحریک خلافت کے دوران کس کانگریسی رہنما نے مسلمانوں کا ساتھ دیا؟ |
- A. نہرو
- B. گاندھی
- C. وی پی مینن
- D. موتی لال نہرو
|
10 |
تقسیم بنگال کے بعد مشرقی بنگال کے صوبے میں پانچ سال کے عرصہ میں مسلم طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا |
- A. 25 فیصد
- B. 10 فیصد
- C. 15 فیصد
- D. 20فیصد
|