1 |
کابینہ مشن میں شامل ارکان کتنے تھے: |
2
3
4
5
|
2 |
"ہندوستان چھوڑ دو" تحریک کس جماعت نے شروع کی؟ |
مسلم لیگ
کانگرس
ہندوماسبھا
جماعت اسلامی
|
3 |
کرپس مشن کب ہندوستان آیا؟ |
1940ء
1942ء
1944ء
1946ء
|
4 |
قرار داد لاہور کب منظور ہوئی؟ |
1930ء
1935ء
1940ء
1945ء
|
5 |
ہوم رول لیگ کی بنیاد کس نے رکھی؟ |
قائد اعظم
گاندھی
نہرو
مسزاینی بیسنٹ
|
6 |
پونا پیکٹ کب ہوا؟ |
1930ء
1932ء
1934ء
1936ء
|
7 |
پاکستان نیشنل موومنٹ کا مرکزی دفتر کہاں تھا؟ |
پاکستان
انڈیا
لندن
جرمنی
|
8 |
علامہ اقبال نے خطبہ الہٰ آباد کب دیا؟ |
1930ء
1932ء
1936ء
1940ء
|
9 |
منٹو مارلے اصلاحات کا اعلان کب ہوا؟ |
1909ء
1910ء
1911ء
1912ء
|
10 |
تقسیم بنگال کے وقت صوبہ بنگال کی کل آبادی کتنی تھی؟ |
6 کروڑ
7 کروڑ
8 کروڑ
9 کروڑ
|
11 |
دارالعلوم دیوبند کی بنیاد کب رکھی گئی؟ |
1964ء
1965ء
1966ء
1867ء
|
12 |
برہمو سماج کا بانی کون تھا؟ |
دیانند سرسوتی
مولا شنکر
رام موہن رائے
گاندھی
|
13 |
انجمن حمایت اسلام کب قائم ہوئی؟ |
1880ء
1882ء
1884ء
1886ء
|
14 |
جنگ آزادی کے دوران سرسید کہاں مقیم تھے؟ |
غازی پور
دہلی
بجنور
علی گڑھ
|
15 |
سائنٹیفک سوسائٹی کی بنیاد کب رکھی گئی؟ |
1860ء
1861ء
1862ء
1863ء
|
16 |
سرسید احمدخان کہاں پیدا ہوئے؟ |
لاہور
دہلی
کراچی
بمبئی
|
17 |
جنگ آزادی کے دوران دہلی میں انقلابیوں کا سربراہ کون تھا؟ |
مرزا مغل
لکشمی بائی
مرزا سلطان
مرزا ابوبکر
|
18 |
1857ء کی جنگ آزادی کا آغاز کہاں سے ہوا؟ |
دہلی
بنگال
میرٹھ
کراچی
|
19 |
پانی پت کی تیسری لڑائی کب ہوئی؟ |
1760ء
1761ء
1763ء
1764ء
|
20 |
حضرت مجددالف ثانی کہاں پیدا ہوئے؟ |
دہلی
سرہند
لاہور
کراچی
|